Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 10

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 10

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 10

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

کتنی دیر منہ پھیر کر بیٹھے رہنے کا ارادہ ہے؟"

زاد اسے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگا ماہویرا کوئی جواب دیے بغیر نظریں اسی طرف مرکوز کیے بیٹھی رہی۔۔

"تمہاری ناراضگی مجھ سے ہے کھانے سے نہیں"

زاد اسے دیکھتے ہوئے اپنے غصے کو ضبط کیے کہنے لگا ماہویرا نے اسے دیکھا

"ہاں تو یہ کھانا بھی آپ کے پیسوں کا ہے میں آپ کے پیسوں کا  کچھ نہیں کھاؤں گی"

ماہویرا فوراً سے اسے گھورتے ہوئے جواب دیتی منہ موڑ گئی زاد اسے دیکھتا رہ گیا

"سیریسلی"

زاد اسے بےیقینی سے دیکھتے ہوئے بولا ماہویرا نے اسے دیکھا اور اثبات میں سر ہلا دیا

"تمہیں بہت تیز ٹیمپریچر ہوا ہے"

زاد اس کی بات نظر انداز کرتا اسے کہنے لگا ماہویرا اسے دیکھنے لگی

"کیا ثابت کرنا چاہتے ہے میں وہی ہو جس پر آپ کل چیخ رہے تھے آج اسی لڑکی سے اتنی نرمی سے بات اور اتنی فکر کیا ہیں آپ"

ماہویرا الجھے ہوئے لہجے میں اس سے الجھی ہوئی بولی زاد اسے دیکھ رہا تھا

"مجھے نہیں جان سکو گی خاموشی سے ناشتہ کرو"

وہ اسے دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے جواب دیتا بولا ماہویرا نفی میں سر ہلا گئی

"تم چاہتے ہو میں اپنے رات والے روپ میں آؤ "

زاد اب کی بار لہجے میں سرد پن لیے پوچھنے لگا ماہویرا نے اس کی طرف جس کی آنکھیں سرد ہو چکی تھی ماہویرا خاموشی سے کھانے لگ گئی

"گڈ"

وہ اسے دیکھتے ہوئے بولا جس پر ماہویرا خاموشی سے بس کھانے میں مصروف رہی۔۔

"یہ میڈیسن کھاؤ "

زاد کھانے کے بعد اسے میڈیسن دیتے ہوئے بولا ماہویرا نے اسے دیکھا اور خاموشی سے لے کر کھا لی

" سوجاؤ بہتر فیل کرو گی"

زاد اسے کہتے ساتھ خاموشی سے کمرے سے چلا گیا ماہویرا اسے جاتا دیکھنے لگی

"گڑگٹ"

ماہویرا منہ بسور کر بولتے ساتھ لیٹ گئی اسے بھی جسم میں درد محسوس ہورہا تھا۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 10 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post