Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8
گھڑی اسوقت تین بجا رہی تھی اور وہ دونوں ہی علیحدہ علیحدہ
کمروں میں کروٹیں بدلتے رات گزار رہے تھے نہ نیند زاد کو آرہی تھی اور نہ ہی ماہویرا
کو آرہی تھی۔۔۔آہستہ آہستہ ہلکی ہلکی روشنی ہونے لگی فجر کی اذانوں کی آواز گونجنے
لگی اذانوں کی آواز سنتے ہی ماہویرا اٹھ کر وضو کے غرض سے باتھروم کی طرف بڑھی -دوسری طرف زاد وضو کرکے باتھروم سے باہر
نکلا زاد نے جائے نماز بچھائی اور نیت باندھ کر نماز شروع کردی۔
ماہویرا نماز ادا کرنے کے بعد دعا کیلیے ہاتھ اٹھائے نم آنکھیں
لیے ہاتھوں کو تکنے لگی۔
"اللہ مجھے اپنی رضا میں راضی کرنے کی کوشش کردے یہ سب مشکل
ہے لیکن تو آپکے بندے کی مدد کرتا ہے میری بھی کردے مجھے مضبوط بنا دے آمین "
آنکھیں لیے بےبسی سے خدا کو پکارتے ہوئے دعا مانگنے لگی اور
چہرے پر ہاتھ پھیر سجدے میں سر دے دیا۔۔
دوسری طرف زاد بھی سجدے میں سر دیے ہوئے تھا
"بےشک سجدے میں جاتے ہی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے"❤️
نماز ادا کرنے کے بعد دونوں بیڈ پر آئے اور لیٹے آنکھیں بند کی دونوں ہی نیند کی وادیوں میں اتر گئے۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Interesting super 🌹❤️💖 zaberdast
ReplyDelete