Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 4

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 4

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 4

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

تبھی بلیک کلر کی گاڑی رہی زاد نے گاڑی کا شیشہ نیچے کیا ماہویرا جو اپنی ہی سوچوں میں کھڑی تھی گاڑی کے ہارن سے ہوش کی دنیا میں آئی اور زاد کو دیکھتے ہی فوراً گاڑی میں آکر بیٹھی۔

زاد کی نظر اس پر گئی جس کی ناک سرخ اور آنکھوں کا کاجل پھیلا ہوا تھا۔

"تم روئی ہو"

زاد گاڑی اسٹارٹ کرتے ہوئے سامنے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگا۔

"آپ سے مطلب"

ماہویرا نظریں باہر کی جانب کیے منہ بنا کر اسے جواب دینے لگی۔

"آز یو وش"

وہ بھی اسی کے انداز میں جواب دیتا گاڑی سڑک پر دوہرا گیا

"آپ کو کیا معلوم جب محبت نہیں ملتی تو کتنی تکلیف ہوتی ہے احساس تو ہے نہیں آپ میں"

وہ نظریں باہر ہی جمائے مایوس لہجے میں اسے بولی زاد نے نظریں اس کی جانب کرکے دیکھا اور لبوں پر ایک تکلیف دہ مسکراہٹ نمودار ہوئی اور سامنے دیکھنے لگا۔

"جو انسان خود کو جیسے سب کے سامنے دیکھاتا ہے نا ضروری نہیں ہے اس انسان میں احساس نہ ہو اگر جو سب میں نے فیس کیا ہے تمہیں معلوم ہوتا میں ایسا کیوں بنا ہوں"

زاد لہجے میں تکلیف لیے اسے مسکرا کر کہنے لگا ماہویرا نے فوراً اسے دیکھا زاد سامنے دیکھ رہا تھا۔

"آپ کیلیے فیملی امپورٹنٹ نہیں ہے"

ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے بولی زاد نے اسے دیکھا

"کیا فیملی کیلیے میں امپورٹنٹ ہوں"

زاد نے بدلے میں اس سے سوال کیا ماہویرا اسے دیکھنے لگی دونوں کی نظریں آپس میں ٹکرائیں تھی۔

"جی میں نے دیکھا ہے تائیا کو رات کو آپ کی تصویر کو نم آنکھوں سے دیکھتا اگر آپ اہمیت نہ رکھتے تو کیا وہ آپ کی تصویر یوں اداسی سے دیکھتے"

ماہویرا کچھ دیر کی خاموشی کے بعد  اسے دیکھتے ہوئے کہنے لگی زاد نے گاڑی پر بریک لگائی ۔

"تم نہیں سمجھو گی"

یہ کہتے ساتھ وہ پھر سے سامنے دیکھنے لگا ماہویرا کچھ کہے بغیر خاموشی سے گاڑی سے اتری۔

"مجھے سمجھنا بھی نہیں ہے آپ کو"

غصے سے جواب دیتے ساتھ وہ گاڑی کا دروازہ بند کرکے چلی گئی زاد اسے جاتا دیکھ گاڑی ریورس کر گیا۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 4 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇



















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post