Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 5

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 5

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 5

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

اف اب رونا بند کرو اور بتاؤ کیا ہوا تھا۔ سمیر کو اسکے بلا وجہ رونے پر غصہ آ رہا تھا۔

کچھ نہیں وہ ایک لڑکا تھا جو مجھے تنگ کر رہا تھا۔کافی دنوں سے مجھے اسائیمنٹ بنانے کے لیے فورس کرتا تھا۔ مین نے دو دفع بنا کر دی کل اسنے دوبارہ بنانے کے لیے کہا تو میں نے منع کر دیا جس پر اسنے آج صبح مجھے ڈانٹا اور۔۔۔۔۔ وہ روتے ہوۓ بولی رہی تھی۔۔ سمیر کا غصہ برھ رہا تھا۔

اور کیا؟؟ اسنے اپنے آئی برو اُٹھا کر سوالیہ انداز مین پوچھا۔ حمنہ کو اسکی آواز میں سختی محسوس ہوئی۔

اور۔ تھپر مارا۔ وہ انکھیں میچ کر بولی۔  جیسے کہ وہ گنہاگار ہو۔

واٹ تھپر مارا۔ تمہارے ہاتھ ٹوٹ گے تھے تم نہیں دو جڑھ سکتی تھی۔ اتنی ڈرپوک کیوں بن کر رہتی ہو۔ اور کیا ضرورت تھی اسکی اسائیمنٹ پوری کرنے کی۔ پہلے ہی مجھے کیوں نہیں بتایا۔ سمیر غصے سے بول رہا تھا۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post