Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 3

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 3

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 3

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

اپنے اپنے موبائل نکال کر اس ٹیبل پر جمع کروائیں۔ وہ ڈائیس کے قریب کھڑا ہو کر بولا۔ سب اپنی اپنی سیٹ سے اُٹھ کر اپنا موبائل ٹیبل پر رکھنے لگے۔ کیونکہ وہ سب کل کا واقع بھولے نہیں تھے۔

مے آئی کم ان پروفیسر! مسکراتی ہوئی آواز سنائی دی۔ عدیل بنا مُڑے بھی جانتا تھا یہ کون ہے۔

یس کم ان وہ سنجیدگی سے بولا۔

لیجیے سر میرے باپ نے ایک اور لے دیا۔ وہ اپنے کام میں مصروف تھا۔ جب ڈائس پر ابیہا نے اپنا فون رکھتے ہوۓ سخت لہجے میں کہا۔ عدیل نے ایک نظر فون کو اور دوسری نظر ابیہا کو دیکھا۔

کاش آپکا باپ آپکو تمیز اور تہذیب  بھی خرید کر دے دے۔ عدیل نے موبائل پکڑ کر ٹیبل پر رکھتے ہوۓ سخت لہجے میں کہا۔سوری میرا باپ اتنا امیر نہیں جو تمیز جیسی بری چیزوں کو خرید سکے۔ اسکے لیے تھورے سال انتظار کرنا پڑے گا۔ وہ ہنس کر بولی اور پلٹ کر اپنی جگہ پر جا کر بیٹھی۔

عدیل دانت پیس کر رہ گیا۔ وہ ہمشہ اسے لا جواب کر جاتی تھی۔ اسکا یہ غرور اسے ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا۔ خود پر جبر کر کے وہ وائٹ بوڈ کی طرف پلٹا۔ اپنا لیکچر ڈیلور کرتے وقت وہ وقفے وقفے سے سٹوڈینٹس سے سوال کرتا رہا۔ ابیہا بے فکری سے سب سن رہی تھی۔ جسے اسے کوئی سرو کار ہی نا ہو۔ لیکچر مکمل کر کے وہ ڈائس کے قریب کھڑا ہوا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post