Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 4
Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 4
یہ وقت رات کے آٹھ بجے کا
تھا۔ پوری سڑک خالی تھی۔ سڑک کے دونوں اطراف دونوں اپنے اپنے پسندیدہ شخص کو سپورٹ
کرنے کے لیے کئی دوست کھڑے تھے۔ اور ان کے نام چلا رہے تھے۔ سڑک کے بیچوں بیچ پانچ
ہیوئی بائیکس کھڑیں تھیں۔ سب اپنی اپنی پوزیشنز لے چکے تھے۔ بس اب سائزن بجنے کا انتظار
تھا۔
ابیہا! تم ہی جیتو گئی۔ سمیر
اونچی اواز میں چِلا رہا تھا۔
ابیہا جو کہ رائیڈر کا اسپیشل
کاسٹیوم پہنے بائیک پر بیٹھی ہوئی تھی۔ اس
نے اپنے پیارے دوست کے الفاط سنے تو مسکرا کر اسے تھمز اپ کا سائن دیا۔ تبھی
سائرن بجا۔ ایک پل کے اندر پانچوں کے پانچوں کی بائیکس ہواؤں سے باتیں کرنے لگی۔ ابیہا
پچھلے پانچ سال سے ہر دوسرے تیسرے ماہ بعد اس ریس کا انتظام کرتی تھی۔ وہ زیادہ تر
جیتی تھی۔ ابھی بھی وہ تقریباً سب سے آگے تھی۔
جب تہذیب اور تمیز اندر سے
ختم ہو جاۓ تو آپ جیسے جاہل لوگ ہی نکلتے ہیں۔ وہ
بائیک کو بھاگنے سے زیادہ اُڑا رہی تھی۔ اور اپنے آس پاس یہی الفاظ گھونجتے ہوۓ محسوس کر رہی تھی۔ آنکھوں میں غصہ اسنے
بائیک کی اسپیڈ بڑھا دی۔
وہ تقریباً فینشنگ لائن پر
پہنچ رہی تھی جب ہوا میں گولی کی آواز گھونجی۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ