Sab Ko Sab Nahi Milta Complete Novel By Sana Parvez
Sab Ko Sab Nahi Milta Complete Novel By Sana Parvez
"سب
کو سب نہیں ملتا" کے نام پر مبنی یہ کہانی
ایک رومینٹک کہانی ہے -
"سب کو سب نہیں ملتا" ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جسے ہم انسان قبول
کرنے سے کتراتے ہیں – ہم
یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر
انسان کو ہرچیز نہیں ملتی - ہم خود سے سب کچھ حاصل کرنےکی کوشش کرتے ہیں اور
ہر بار ناکام ہو جاتے ہیں - اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر کسی نہ
کسی چیز کی کمی ضرور رکھی
ہے - کسی میں قد کی، کسی میں رنگ کی، کسی میں اولاد کی، کسی میں عقل کی،
کسی میں دولت کی - ہم وہ کمی خود سے پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش
کرتے ہیں مگر نہیں
کر پاتے - اِس کہانی
میں بھی ہر کردار خود سے
اپنے اندر موجودکمی کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا مگر اللہ کی مرضی کے آگے ہار
مان لے گا - جو چیزآپ کی قسمت میں نہیں ہوتی پھر چاہے توآپ اسے جائز طریقے سے حاصل
کرنے کی کوشش کریں یا ناجائز طریقے سے وہ نہیں ملتی - کچھ خواہشوں کی
قسمت میں ادھورا
رہنا لکھا ہوتا ہے -
پسند اور ناپسندکرنا
ہماری مرضی ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ ہر کردار اہم ہوتا ہے -
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

