Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 3
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 3
السہ کو سٹیج پر عیسیٰ کے مقابل میں
بٹھایا گیا دونوں کے بیچ پردہ تھا
مولوی صاحب پہلے السہ کی طرف بڑھے تھے
"السہ ارشاد انصاری ولد ارشاد انصاری آپ کا نکاح عیسیٰ اظہر
حسین ولد اظہر حسین سے کیا جاتا ہے آپ کو یہ نکاح قبول ہے"
مولوی صاحب نے السہ سے اس کی رضامندی
پوچھنا چاہی
آریز تیز اسپیڈ سے سڑک پر بائیک چلا
رہا تھا
السہ کی آنکھوں کے سامنے آریز کیساتھ
گزرا وقت لہرانے لگا آنکھوں میں نمی آئی مولوی صاحب نے ایک بار پھر پوچھا
"السہ"
ارشاد صاحب کی آواز سے وہ ہوش میں آئی
اور ان کی جانب دیکھا ماہویرا سلسہ کی حالت کا اندازہ لگا سکتی تھی
"قبول ہے"
السہ نے جیسے ہی قبول ہے تبھی آریز اندر
داخل ہوا اور اس کی رضامندی پر آریز کے بڑھتے قدم رک گئے اس نے سر اٹھا کر اسے دیکھا
جو سرخ جوڑے میں بےحد حسین لگ رہی تھی ۔
مولوی صاحب السہ کی رضامندی جاننے کے
بعد عیسیٰ کی جاننے کیلئے اس طرف چل دیے ماہویرا
کی نظر آریز پر گئی وہ پریشان ہوئی اور اس کی جانب بڑھ گئی
"کیا کرنے آئے ہو یہاں آریز تم "
ماہویرا غصے سے اس سے پوچھنے لگی آریز
کی نظریں السہ پر مرکوز تھیں
"یہاں کوئی تماشا مت کرو خاموشی سے چلے جاؤ"
وہ غصے سے اسے دیکھتے ہوئے بولی مگر
وہ اسے سن کہاں رہا تھا
السہ اور عیسیٰ ایک دوسرے کے نکاح میں آ گئے تھے انہیں ایک ساتھ بڑھایا گیا السہ نے نظر اٹھائی دور کھڑے آریز کو دیکھ دل نے ایک بیٹ مس کردی السہ کو خود کو دیکھتا دیکھ وہ مسکرا دیا اور ماہویرا آریز کی آنکھوں میں درد صاف دیکھ سکتی تھی ایک موتی ٹوٹ کر آریز کی گال پر گرا جسے وہ صاف کرتی ایک نظر السہ پر ڈالتا چلا گیا السہ کی آنکھیں بھی نم تھیں ماہویرا نے ایک نظر جاتے آریز پر اور ایک نظر السہ کر ڈال کر اداسی سے سر جھٹک گئی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Acha hai
ReplyDelete