Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah
Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah
وہ دلہن بنی نیلی آنکھوں میں آنسو لیے
بیٹھی اسے دیکھ رہی تھی
“ایسے کیا دیکھ رہی ہو؟ تمہیں کیا لگ رہا تھا میں خوشی خوشی
قبول کر لوں گا تمہیں نو وے تم خود سوچو یار میرا اور تمہارہ کوئی میچ ہے بھی؟ میں
رات رات بھر شراب پیتا ہوں اور تم راتوں کو اٹھ اٹھ کر نمازیں ادا کرتی ہو
نہیں یار بلکل بھی نہیں تم ہو ہی نہیں
میرے ٹائپ کی“ تسمیر اسے دیکھتا ناگواری سے بولا تھا
” تو آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ میں مرے جا رہی تھی آپ سے شادی کے
لیے؟نہیں تسمیر خان ایک بات یاد رکھیں یہ شادی جتنی تکلیف ددہ آپ کے لیے ہے اس سے کہیں
زیادہ یہ میرے لیے سزہ ہے اور میرا لیول جو بھی ہے آپ سے بہت اچھا ہے الحمداللہ“ کُبرا
اسکی آنکھوں میں دیکھتی تیش سے بولی گہری سبز آنکھیں ایک بار پھر نیلی آنکھوں سے ٹکرائی
تھیں
“اچھا تو تمہیں لگتا ہے میں تمہیں آرام سے جانے دوں گا؟ نہیں
غلط فہمی میں ہو کُبرا عباس خان میں تسمیر علی خان تمہاری زندگی جہنم کر دوں گا یاد
رکھنا تم انھی جانتی نہیں ہو مجھے تسمیر علی خان وہی کرتا ہے جو اسکا دل کرنے کو کہتا
ہے سمجھی؟“
وہ اسے جھٹکے سے قریب کرتا سبز آنکھوں
میں سرخی لیے بولا
“میں نے بھی اگر آپ کو نیک راستے پر آنے پر مجبور نا کر دیا
تو میرا نام بھی کُبرا عباس خان نہیں
اور کیا کہا آپ نے؟ جہنم کر دیں گے میری
زندگی؟ تو آپ بھی سن لیں میری رگوں میں بھی آغا جان کا خون ہے آپ کے ہر وار کے لیے
تیار میں ہوں“ وہ نیلی آنکھوں میں اعتماد لیے اس سے دور ہوئی تھی
جبکہ وہ ایک بار پھر جھٹکے سے اسے قریب
کر گیا “دیکھتے ہیں اس جنگ میں کون جیتا ہے!“ وہ اسکے کان کے قریب گھمبیر لہجے میں
کہتا جھٹکے سے اس سے الگ ہوا تھا.
(شغفِ دل)
Superb👍👍👍👍
ReplyDeleteeveryone will enjoy reading it...
ReplyDelete