Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah

Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah

Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah

Novel Name : Shaghaf E Dil
Writer Name: Syeda Shah
Category : ROMANTIC NOVELS

وہ دلہن بنی نیلی آنکھوں میں آنسو لیے بیٹھی اسے دیکھ رہی تھی

ایسے کیا دیکھ رہی ہو؟ تمہیں کیا لگ رہا تھا میں خوشی خوشی قبول کر لوں گا تمہیں نو وے تم خود سوچو یار میرا اور تمہارہ کوئی میچ ہے بھی؟ میں رات رات بھر شراب پیتا ہوں اور تم راتوں کو اٹھ اٹھ کر نمازیں ادا کرتی ہو

نہیں یار بلکل بھی نہیں تم ہو ہی نہیں میرے ٹائپ کی“ تسمیر اسے دیکھتا ناگواری سے بولا تھا

تو آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ میں مرے جا رہی تھی آپ سے شادی کے لیے؟نہیں تسمیر خان ایک بات یاد رکھیں یہ شادی جتنی تکلیف ددہ آپ کے لیے ہے اس سے کہیں زیادہ یہ میرے لیے سزہ ہے اور میرا لیول جو بھی ہے آپ سے بہت اچھا ہے الحمداللہ“ کُبرا اسکی آنکھوں میں دیکھتی تیش سے بولی گہری سبز آنکھیں ایک بار پھر نیلی آنکھوں سے ٹکرائی تھیں

اچھا تو تمہیں لگتا ہے میں تمہیں آرام سے جانے دوں گا؟ نہیں غلط فہمی میں ہو کُبرا عباس خان میں تسمیر علی خان تمہاری زندگی جہنم کر دوں گا یاد رکھنا تم انھی جانتی نہیں ہو مجھے تسمیر علی خان وہی کرتا ہے جو اسکا دل کرنے کو کہتا ہے سمجھی؟

وہ اسے جھٹکے سے قریب کرتا سبز آنکھوں میں سرخی لیے بولا

میں نے بھی اگر آپ کو نیک راستے پر آنے پر مجبور نا کر دیا تو میرا نام بھی کُبرا عباس خان نہیں

اور کیا کہا آپ نے؟ جہنم کر دیں گے میری زندگی؟ تو آپ بھی سن لیں میری رگوں میں بھی آغا جان کا خون ہے آپ کے ہر وار کے لیے تیار میں ہوں“ وہ نیلی آنکھوں میں اعتماد لیے اس سے دور ہوئی تھی

جبکہ وہ ایک بار پھر جھٹکے سے اسے قریب کر گیا “دیکھتے ہیں اس جنگ میں کون جیتا ہے!“ وہ اسکے کان کے قریب گھمبیر لہجے میں کہتا جھٹکے سے اس سے الگ ہوا تھا.

(شغفِ دل)

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shaghaf E Dil Romantic Novel By Syeda Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Superb👍👍👍👍

    ReplyDelete
  2. everyone will enjoy reading it...

    ReplyDelete
  3. Beautifull
    Novel☺☺

    ReplyDelete
Previous Post Next Post