Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

گھڑی اسوقت تین بجا رہی تھی اور وہ دونوں ہی علیحدہ علیحدہ کمروں میں کروٹیں بدلتے رات گزار رہے تھے نہ نیند زاد کو آرہی تھی اور نہ ہی ماہویرا کو آرہی تھی۔۔۔آہستہ آہستہ ہلکی ہلکی روشنی ہونے لگی فجر کی اذانوں کی آواز گونجنے لگی اذانوں کی آواز سنتے ہی ماہویرا اٹھ کر وضو کے غرض سے باتھروم کی طرف بڑھی -دوسری طرف زاد وضو کرکے باتھروم سے باہر نکلا زاد نے جائے نماز بچھائی اور نیت باندھ کر نماز شروع کردی۔

ماہویرا نماز ادا کرنے کے بعد دعا کیلیے ہاتھ اٹھائے نم آنکھیں لیے ہاتھوں کو تکنے لگی۔

"اللہ مجھے اپنی رضا میں راضی کرنے کی کوشش کردے یہ سب مشکل ہے لیکن تو آپکے بندے کی مدد کرتا ہے میری بھی کردے مجھے مضبوط بنا دے آمین "

آنکھیں لیے بےبسی سے خدا کو پکارتے ہوئے دعا مانگنے لگی اور چہرے پر ہاتھ پھیر سجدے میں سر دے دیا۔۔

دوسری طرف زاد بھی سجدے میں سر دیے ہوئے تھا

"بےشک سجدے میں جاتے ہی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے"

نماز ادا کرنے کے بعد دونوں بیڈ پر آئے اور لیٹے آنکھیں بند کی دونوں ہی نیند کی وادیوں میں اتر گئے۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 8 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Interesting super 🌹❤️💖 zaberdast

    ReplyDelete
Previous Post Next Post