Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5
ضامن آج واپس مری سے دوستی کے ساتھ آرہا تھا وہ فرنٹ سیٹ
پر بیٹھا تھا تو دو لڑکے پیچھے اور ایک گاڑی ڈرائیو کررہا تھا۔
"میرے یار کی شادی ہے میرے یار کی شادی ہے"
اس کے دوست ہنستے ہوئے گانا گا رہے تھے ضامن بھی مسکرا
رہا تھا
جو دوست گاڑی چلا رہا تھا وہ پیچھے مڑ کر پانی کی بوتل
اٹھانے لگا تبھی سامنے سے تیز رفتار میں گاڑی آئی اور ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی ضامن
والی گاڑی ان بیلنس ہوتی درخت سے جا ٹکرائی لیفٹ سائیڈ پر بیٹھے ضامن اور اس کا دوست
ولی کی طرف کا دروازہ کھلا جس سے وہ کھائی میں جاگرے زبیر اور طلحہ بے ہوش ہوگئے۔ اور
دوسری گاڑی لاپرواہ سی اپنی منزل کی طرف نکل پڑی تھی۔
آج مایو کا دن تھا اور وہ پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس
پھولوں کا زیور پہنے بلکل سادہ بےحد خوبصورت لگ رہی تھی ہاتھوں میں لگی مہندی کا رنگ
بہت گہرا تھا اپنے ہاتھ میں Z دیکھ اس کے لب مسکرا دیے تھے۔
ماہِ زاد
ماہ نور شہزاد
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Zaberdast super 🌹🌹🌹❤️💖💖
ReplyDelete