Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

ضامن آج واپس مری سے دوستی کے ساتھ آرہا تھا وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا تو دو لڑکے پیچھے اور ایک گاڑی ڈرائیو کررہا تھا۔

"میرے یار کی شادی ہے میرے یار کی شادی ہے"

اس کے دوست ہنستے ہوئے گانا گا رہے تھے ضامن بھی مسکرا رہا تھا

جو دوست گاڑی چلا رہا تھا وہ پیچھے مڑ کر پانی کی بوتل اٹھانے لگا تبھی سامنے سے تیز رفتار میں گاڑی آئی اور ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی ضامن والی گاڑی ان بیلنس ہوتی درخت سے جا ٹکرائی لیفٹ سائیڈ پر بیٹھے ضامن اور اس کا دوست ولی کی طرف کا دروازہ کھلا جس سے وہ کھائی میں جاگرے زبیر اور طلحہ بے ہوش ہوگئے۔ اور دوسری گاڑی لاپرواہ سی اپنی منزل کی طرف نکل پڑی تھی۔

آج مایو کا دن تھا اور وہ پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس پھولوں کا زیور پہنے بلکل سادہ بےحد خوبصورت لگ رہی تھی ہاتھوں میں لگی مہندی کا رنگ بہت گہرا تھا اپنے ہاتھ میں Z دیکھ اس کے لب مسکرا دیے تھے۔

ماہِ زاد

ماہ نور شہزاد

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 5 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post