Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 9

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 9

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 9

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

موسم بہت خوبصورت تھا بارش ہورہی تھی ماہویرا کا دل بھیگنے کا کررہا تھا کیونکہ اسے ہمیشہ سے بارش بہت پسند تھی اس نے گھڑی پر نظر ڈالی جہاں سات بج رہے تھے ماہویرا زاد کو موجود نہ پاکر بھیگنے کیلیے باہر لان میں آ گئی

وہ سفید رنگ کے سوٹ میں سر حجاب کیے بھیگنے میں مصروف تھی سامنے بیٹھا گارڈ اسے گھور گھور کر دیکھ رہا تھا

تبھی پورچ میں بلیک مرسیڈیز رکی اور زاد گاڑی سے باہر نکلا نظر ماہویرا پر گئی اسے بھیگتا دیکھ دل نے ایک بیٹ مس کی اور پھر نظر اچانک گارڈ پر گئی زاد کے ماتھے پر بل نمودار ہوئے آنکھوں میں سرخی سی چھا گئی وہ بھاری قدم اٹھائے ماہویرا کی جانب بڑھا اور بغیر کچھ کہے اس کا ہاتھ مضبوطی سے اپنی گرفت میں لیتا وہ اسے اندر کی جانب بڑھ گیا اور گارڈ زاد کو غصے میں دیکھ گھبرا گیا

"اسے فارغ کرو"

زاد اپنے دوسرے گارڈ کو حکم دیتے ساتھ ٹی وی لاؤنچ میں آیا

"زاد چھوڑیں مجھے درد ہورہا ہے"

ماہویرا پریشان سی اسے دیکھتے ہوئے اپنا ہاتھ چھڑوانے کی سعی کرتے ہوئے بولی زاد اس کی سنے بغیر تیز قدم اٹھائے کمرے میں لایا اور دروازہ زور سے بند کیا ماہویرا سہم گئی۔۔

"کس خوشی میں لان میں بھیگ رہی تھی"

زاد اسے بازو سے کھینچ کر جھٹکے سے قریب کرتے ہوئے تنے ہوئے اعصاب لیے چلا کر پوچھنے لگا ماہویرا کا پورا وجود بری طرح کانپ گیا

"بولو"

ماہویرا کو خاموش دیکھ وہ مزید اونچی میں چلایا۔۔

"ببب۔۔بھیگنے کا ددل کررہا تھا"

وہ اسے کانپتے لبوں سے خوفزدہ سی جواب دینے لگی ۔ا

 

"آج کے بعد تم مجھے باہر نظر نہیں آؤ گی زاد مغل اپنی عزت ہر بری نظر بلکل برداشت نہیں کرسکتا"

زاد اس کے چہرے پر نظریں کیے سخت تیور لیے بولا ماہویرا کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔

"اب تم زاد مغل کے نکاح میں کو یعنی کے میری ہو اور جو زاد مغل کا ہے وہ اس پر کسی اور کی نظر تک برداشت کرتا سمجھی"

زاد اپنے لفظوں پر زور دیتے ہوئے بتانا لازمی سمجھنے لگی وہ خاموش کھڑی تھی

"سمجھی؟؟"

وہ اسے خاموش پاکر سرد لہجے میں پوچھنے لگا جس پر ماہویرا اثبات میں سر ہلا گئی زاد اسے جھٹکے سے دور کرتا چلا گیا ماہویرا اسے جاتا دیکھ رہی تھی

"برے ہیں بہت برے انتہا کے برے مر جاؤں گی لیکن آج کے بعد آپ سے بات نہیں کروں گی میری نفرت بلکل ٹھیک تھی آپ کیلیے"

ماہویرا نم آنکھوں سے غصے سے بولتی بیڈ پر بیٹھ گئی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 9 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post