Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 14

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 14

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 14

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

"آپ کو جاننے کی کوشش کررہی ہوں"

وہ اسے دیکھتے ہوئے کہتے ساتھ کافی کا مگ لبوں سے لگا گئی

"تو کتنا جان لیا ہے؟؟"

وہ اسے دیکھتے ہوئے دلچسپی سے پوچھنے لگا ماہویرا نظریں سامنے کر گئی

"آپ کے سینے میں دل ہی ہے پتھر نہیں"

وہ مسکراتے ہوئے اسے جواب دینے لگی جس پر زاد کے لبوں پر بھی مسکراہٹ نمودار ہوئی

"کتنا سکون ہے نا اس جگہ میں"

ماہویرا مسکراتے ہوئے اسے کہتے ساتھ کھڑی ہوکر پول کے قریب آ گئی

"دھیان سے"

زاد اسے پول کے پاس آتا دیکھتے ہوئے فوراً سے کہنے لگا ماہویرا نے مڑ کر اسے دیکھا

"مجھے کچھ نہیں ہوتا"

ماہویرا اسے جواب دیتی مڑ کر پھر سے سامنے دیکھنے لگی کہ اچانک پیر پھسلا اور وہ پول میں جاگری زاد ایکدم کھڑا ہوگیا۔

"ماہ"

زاد پریشانی سے اسے پکارتے ہوئے اس کی طرف بڑھا  جہاں وہ گھبرا رہی تھی

"زاد مجھے سوئمنگ نہیں آتی پلیزز مجھے نکالے یہاں سے"

ماہویرا گھبراتے ہوئے ہاتھ ہلاتی کانپتی ہوئی آواز میں اسے بولی زاد فوراً اپنی شرٹ اتار کر پول میں چھلانگ مار گیا اور اس کی طرف بڑھا

"زاد بچائیں مجھے"

ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے گھبرا کر کہنے لگی زاد نے اسے دیکھا اور  اس کے پاس آکر اس کے دونوں ہاتھ تھام کر اپنے سینے پر رکھے ماہویرا اسے دیکھنے لگی۔۔۔

"ریلیکس میں ہوں"

زاد اسے کہتے ساتھ اس کے چہرے پر ہاتھ رکھ گیا ماہویرا اسے دیکھنے لگی اور ڈر سے اس کے سینے میں سر رکھ گئی زاد کی ہارٹ بیٹ مس ہوئی ماہویرا کا وجود بھی کانپ رہا تھا دونوں ایک دوسرے کی ہارٹ بیٹ صاف سن رہے تھے زاد نے اسے باہوں میں بھرا اور پول سے باہر نکلنے لگا ماہویرا آنکھیں بند کر گئی۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 14 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇





پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post