Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 22

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 22

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 22

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

زاد اس علاقے پہنچ گیا تھا گاڑی سے اتر کر وہ ارد گرد نظر گھمانے لگا چار پانچ کچے مکان موجود تھے وہ چہرے پر ہاتھ پھیرنے لگ گیا ۔اس علاقے میں اسوقت گہرا سناٹا سا چھایا ہوا تھا زاد سرد گرد گھومتا ڈھونڈنے کی کوشش کررہا تھا"آہہہہہہہہہ"ماہویرا اپنی پیٹ پر پچاسواں ڈنڈا کھاتی درد سے اونچی آواز میں چیخی۔زاد کے کانوں سے اس گہرے سناٹے میں اس کے چیخنے کی آواز صاف ٹکرائی اور اپنے قدم دائیں جانب بڑھا ایک چھوٹا سا مٹی کا مکان تھا جس کے کمرے کی لائٹ جل رہی تھی اور ایک کھڑکی موجود تھی زاد اسطرف بڑھ کر اندر کا منظر دیکھنے لگا ماہویرا کی حالت دیکھ اس کی آنکھوں میں خون سے اتر آیا وہ درد سے کراہتے سرخ چہرہ لیے آنسو بہانے میں مصروف تھی زاد مٹھیاں بھینچتے ہوئے غصے سے دروازے کی طرف بڑھ کر زور سے ٹانگ مار کر دروازہ توڑا اس آدمی سمیت ماہویرا کی نظر بھی اس پر گئی اس کے ہونٹ مسکرادہے۔"اےے"وہ آدمی فوراً اٹھ کر زاد کے سامنے آیا جو تیش بھری نظروں سے اسے گھور رہا تھا معاذ کے آدمی نے ماہویرا کے ماتھے پر ڈنڈا مار دیا اس کا سر چکرایا خون بہنے لگا وہ سر پر ہاتھ رکھے مڑ کر اسے دیکھنے لگ گئی اور زمین پر ڈھے گئی ۔"میری بیوی کو تو نے چوٹ پہنچا کر بہت بڑی غلطی کردی معاذ"زاد وحشت بھری نظروں سے گھورتے ہوئے چیخ کر کہتے ساتھ اس کے منہ پر ایک زوردار مکہ جھڑ گیا معاذ گھوم کر رہ گیا اس کے آدمی آگے بڑھے زاد نے ایک کو مکہ اور دوسرے کو زوردار ٹانگ ماری اور وہ دونوں گھوم کر زمین پر جا گرے تبھی اس کے دو امی مزید آگے بڑھے زاد نے ایک کے منہ پر مکوں کی جبکہ دوسرے کو زوردار کہنی ماری کر ان کا کام تمام کردیا معاذ خوف سے اسے دیکھ رہا تھا جو سرخ سرد نگاہوں سے اسے گھورتا ابھری ہوئی تھیں لیے اس کی جانب گردن دائیں بائیں موڑ کر وہ ڈنڈا اٹھا کر معاز پر حملہ شروع کرگیا۔"زاد مغل مجھے سکون ملا تمہیں تکلیف میں دیکھ کر میری بہن تیری وجہ سے مری تھی  اور اب دیکھیں تیری بیوی  تیری آنکھوں کے سامنے آخری سا"نواز کے الفاظ سنتے ہی زاد کو مزید غصہ اس کا گریبان پکڑ کر غصے سے اس کا سر دیوار مارنے لگ گیا"اپنی گندی زبان سے میری بیوی کو پکارنے کی کوشش بھی نہ کریں"غصے سے سخت لہجے میں اسے کہتے ساتھ خون و خون کرتا زمین پر پھینکتا زاد ماہویرا کی طرف بڑھا جو بےہوشی کی حالت میں زمین پر گری ہوئی تھی اسے اس حالت میں دیکھ زاد مغل کی آنکھیں نم ہوئی تھی اپنے عشق کو اپنی ماہ کو تکلیف میں دیکھ کر اسے بےحد تکلیف محسوس ہوئی"تمہیں میں کچھ بھی نہیں ہونے دوں ماہ"نرم لہجے میں اس کے کان قریب کہتے ساتھ اس کے نازک وجود کو نرمی سے اپنی باہوں میں بھرتا وہ باہر کی طرف بڑھ گیا اور وہ پانچویں درد سے کراہ رہے تھے کسی میں اسے روکنے کی ہمت ہی نہیں تھی زاد اسے گاڑی میں لاکر آرام سے پچھلی سیٹ پر لٹاتا دروازہ بند کر کے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر گاڑی موڑتا سڑک پر دوہرا گیا فرنٹ مرر سے مسلسل پورے راستے زاد مغل کی نظریں اسی پر مرکوز رہی تھی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 22 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post