Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 19
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 19
وہ کمرے میں آئی زاد بیڈ پر بیٹھا بیڈکراؤن سے پشت ٹکائے فون
استعمال کررہا تھا ماہویرا ایک نظر اس پر ڈال کر اسے کافی کا کپ تھماتی دوسرا خود تھام
کر دوسری طرف سے آکر اس کے پاس بیٹھی جب زاد نے بازو آگے کیا وہ اس کے بازو سے پشت
ٹکا کر اس کے پاس آکر بیٹھتی گھور کر موبائل دیکھنے لگی
"کیا؟؟"
زاد اسے دیکھتے ہوئے آئبرو اچکائے پوچھنے لگا ماہویرا نے اسے
دیکھا
"کچھ بھی نہیں"
وہ فوراً سے معصوم شکل بنائے بولتی کافی پینے لگ گئی زاد نفی
میں سر ہلا کر فون بند کرتا کافی اٹھا کر پینے لگ گیا
"تمہیں معلوم ہے"
زاد اس کے بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے بولا ماہویرا نے
اسے دیکھا
"تمہارے ساتھ اسطرح لیٹنا خواب تھا میرا"
زاد اسے دیکھتے ہوئے محبت بھرے لہجے میں بتانے لگا جس پر ماہویرا
اسے دیکھنے لگ گئی
"نہیں"
وہ نفی میں سر ہلاتے ہوئے بولی زاد اسے پھر سے دیکھنے لگا
"میں جھوٹ نہیں بولتا ہوں"
وہ اسے دیکھتے ہوئے بولا جس پر ماہویرا اسے حیران سی دیکھنے
لگ گئی
"آئی کانٹ بیلیو کہ زاد مغل میرے ساتھ اسطرح لیٹنے کے خواب
تھا مغرور گھنڈی زاد مغل"
وہ اسے دیکھ بےیقینی سی کیفیت میں بولی جس پر وہ مسکرا دیا
"تم زاد مغل کیلیے سب سے خاص ہو"
زاد نے کہتے ساتھ اس کی ناک سے آہنی ناک مس کی ماہویرا مسکرا کر اس کے کندھے پر سر رکھ گئی اور دونوں کافی پینے لگ گئے ماہویرا کو اسکی عادت سی ہونے لگی تھی اس کے ساتھ وقت گزارنا اس کے سامنے بولنا اسے اچھا لگنے لگا تھا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول