Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16
وہ دونوں اسلام آباد جانے
کیلیے تیار تھے ماہویرا نے پیکنگ کردی تھی زاد شاور لے چکا تھا ماہویرا شاور لے رہی
تھی
زاد باتھروم کے دروازے کی
جانب بڑھا دروازے پر دستک دے کر پوچھنے کیلیے کہ تبھی ماہویرا باہر نکلی زاد دو قدم
پیچھے ہوا سیاہ رنگ کے ڈریس میں ملبوس چہرے پر پانی کی ہلکی ہلکی بوندیں گیلے بال زاد
کو اپنی جانب متوجہ کررہے تھے ماہویرا اسے دیکھ حیرانگی سے باتھروم کا دروازہ بند کرتی
نظریں جھکا گئی زاد کے قدم خودبخود اس کی طرف بڑھنے لگے ماہویرا کی سانسیں تھمنے لگی
وہ دروازے سے جا لگی زاد نے دروازے پر ہاتھ رکھا خود کو قابو میں نہ پاتے وہ ماہویرا
کے ہونٹوں پر جھک گیا ماہویرا ساکت سی ہوگئی اس کی پوری باڈی کانپنے لگی وہ زور سے
آنکھیں میچ گئی اور زاد کی شرٹ کو مضبوطی سے تھام لیا رشتہ ہی ایسا تھا وہ کب تک خود
پر قابو پاتا دو منٹ اس کے ہونٹوں پر جھکنے کے بعد زاد نے ہونٹوں کو آزادی بخشی نظر
ماہویرا پر گئی جو آنکھیں بند کیے کانپتے ہوئے اس کی شرٹ کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھی
زاد کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ نمودار ہوئی وہ اسے الگ ہوتا خاموشی سے کمرے سے چلا
گیا ماہویرا ویسے ہی اسٹل کھڑی رہی
"یہ کیا تھا"
زاد نیچے آتے ہوئے خود سے
سوال کرنے لگا اس کا دل خود بھی الگ اسپیڈ سے دھڑک رہا تھا
"میں نے روکا کیوں نہیں انہیں"
ماہویرا دل ہر ہاتھ رکھے خود
سے سوال کرنے لگی اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت تیز چل رہی تھی
"میم سر آپ کو بلارہے ہیں"
پانچ منٹ بعد ملازمہ آتے ہوئے
اسے دیکھ کر کہنے لگی ماہویرا نے اسے دیکھا
"میں آرہی ہوں "
یہ کہتے ساتھ ماہویرا ڈریسنگ
کے سامنے آئی ہئیر ڈرائیر سے بالوں کو سکھاتی وہ سر پر حجاب کرنے لگی ارد گرد دوپٹہ
سے خود کو ڈھکے وہ لپسٹک لگائے نیچے کی جانب بڑھنے لگی نیچے کی جانب قدم بڑھاتے ہی
دل الگ ہی اسپیڈ سے دھڑکا تھا زاد کی نظر اس
پر گئی جس کے گال لال ہوئے ہوئے تھے وہ اس کے گال دیکھتا مسکرادیا اسوقت اس کے چہرے
پر سجی حیا زاد مغل کو بےحد پسند آئی تھی ۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Epi thodi badi tu ho week main aati hai or itni kum
ReplyDeleteZaberdast super offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast
ReplyDelete