Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

وہ دونوں اسلام آباد جانے کیلیے تیار تھے ماہویرا نے پیکنگ کردی تھی زاد شاور لے چکا تھا ماہویرا شاور لے رہی تھی

زاد باتھروم کے دروازے کی جانب بڑھا دروازے پر دستک دے کر پوچھنے کیلیے کہ تبھی ماہویرا باہر نکلی زاد دو قدم پیچھے ہوا سیاہ رنگ کے ڈریس میں ملبوس چہرے پر پانی کی ہلکی ہلکی بوندیں گیلے بال زاد کو اپنی جانب متوجہ کررہے تھے ماہویرا اسے دیکھ حیرانگی سے باتھروم کا دروازہ بند کرتی نظریں جھکا گئی زاد کے قدم خودبخود اس کی طرف بڑھنے لگے ماہویرا کی سانسیں تھمنے لگی وہ دروازے سے جا لگی زاد نے دروازے پر ہاتھ رکھا خود کو قابو میں نہ پاتے وہ ماہویرا کے ہونٹوں پر جھک گیا ماہویرا ساکت سی ہوگئی اس کی پوری باڈی کانپنے لگی وہ زور سے آنکھیں میچ گئی اور زاد کی شرٹ کو مضبوطی سے تھام لیا رشتہ ہی ایسا تھا وہ کب تک خود پر قابو پاتا دو منٹ اس کے ہونٹوں پر جھکنے کے بعد زاد نے ہونٹوں کو آزادی بخشی نظر ماہویرا پر گئی جو آنکھیں بند کیے کانپتے ہوئے اس کی شرٹ کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھی زاد کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ نمودار ہوئی وہ اسے الگ ہوتا خاموشی سے کمرے سے چلا گیا ماہویرا ویسے ہی اسٹل کھڑی رہی

"یہ کیا تھا"

زاد نیچے آتے ہوئے خود سے سوال کرنے لگا اس کا دل خود بھی الگ اسپیڈ سے دھڑک رہا تھا

"میں نے روکا کیوں نہیں انہیں"

ماہویرا دل ہر ہاتھ رکھے خود سے سوال کرنے لگی اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت تیز چل رہی تھی

"میم سر آپ کو بلارہے ہیں"

پانچ منٹ بعد ملازمہ آتے ہوئے اسے دیکھ کر کہنے لگی ماہویرا نے اسے دیکھا

"میں آرہی ہوں "

یہ کہتے ساتھ ماہویرا ڈریسنگ کے سامنے آئی ہئیر ڈرائیر سے بالوں کو سکھاتی وہ سر پر حجاب کرنے لگی ارد گرد دوپٹہ سے خود کو ڈھکے وہ لپسٹک لگائے نیچے کی جانب بڑھنے لگی نیچے کی جانب قدم بڑھاتے ہی دل الگ ہی اسپیڈ سے دھڑکا تھا  زاد کی نظر اس پر گئی جس کے گال لال ہوئے ہوئے تھے وہ اس کے گال دیکھتا مسکرادیا اسوقت اس کے چہرے پر سجی حیا زاد مغل کو بےحد پسند آئی تھی ۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 16 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Epi thodi badi tu ho week main aati hai or itni kum

    ReplyDelete
  2. Zaberdast super offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast

    ReplyDelete
Previous Post Next Post