Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 21
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 21
"اے اسے یہ ڈنڈا پچاس دفعہ مارو زاد مغل بھی تو دیکھے اسے اس
حالت میں"وہ اپنے بندے کو دیکھتے ہوئے حکم صادر کرتا کہنے لگا جس پر وہ اس کا
حکم مانتا وہ ڈنڈا اس کے پیٹ پر مارنے لگا ماہویرا کی آنکھوں سے تکلیف سے آنسو بہنے
لگے اس کی پیٹ سرخ ہو گئی اس کے منہ سے چیخیں نکلنے لگی اسے اپنی جان جاتی محسوس ہوئی
تھی اسے لگا تھا اب اگر ایک بھی ڈنڈا اس کی پیٹ کو لگا تو وہ ختم ہو جائے گی درد سے
کراہتے ہوئے وہ آنسو بہائے برداشت کررہی تھی۔ "اب اس کے سر کی باری"وہ شخص
آگے بڑھ کر اس کے سر سے حجاب اتارنے لگ گیا ماہویرا بمشکل نفی میں سر ہلانے لگی۔"نن۔۔۔نہیں۔۔۔نہیں
پلیزز۔۔۔۔۔میں۔۔۔با۔۔۔بالوں۔۔کا پ۔۔پردہ کرت۔۔کرتی ہوں"وہ روتے ہوئے کانپتے ہوئے
اس شخص کو روکنے کی کوشش کررہی تھی مگر وہ شخص اس کی سن کہاں رہا تھا زور سے اس کی
کمر پر ٹانگ مار کر ماہویرا نے اسے خود سے دور کیا تھا۔"مم۔۔میں۔۔یہ۔۔ہرگز۔۔نہیں
کرنے دوں گی"وہ روتے ہوئے نفی میں سر ہلا کر بولتی درد سے کراہنے لگی۔
زاد تیز رفتار سے گاڑی چلا کر اس کا سوچنے میں مصروف تھا آج پہلی دفعہ جو اس کے اندر چل رہا تھا وہ اس کے چہرے پر صاف واضح تھا مگر اسے اسوقت پرواہ صرف ماہویرا کی تھی کتنے سال بعد اس کی زندگی ٹھیک ہوئی تھی مگر پھر کوئی اس کا دشمن اس کی زندگی میں واپس آ گیا تھا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Zaberdast super 🌹🌹🌹🌹
ReplyDelete