Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 24
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 24
"اچھا تو تم میرے منہ سے سننا چاہتی ہو.... ایسا کیوں؟ عریش
یہیں ہے کیا؟" اس نے متلاشی نگاہیں اردگرد اطراف میں ڈالیں۔
"آپ کے منہ سے سننے کی حاجت ہی نہیں جب سب جانتی ہوں میں.... "
"کیسی ماں ہے تمہاری جو اپنے عاشق کا بدلہ لینے کے لیے تمہیں
استعمال کر رہی ہے.... ارے تمہارا باپ نہیں تھا حیدر۔ اس سے تو ابھی شادی بھی نہیں
ہوئی تھی عمارہ کی۔" اپنے تئیں اس نے بیا کی معلومات میں اضافہ کرنا چاہا۔
"جانتی ہوں میں سب.... آپ ہی کے سبب میری ماں نے ساری زندگی
ایک کرب میں گزاری۔ وہ خلش کبھی بھر ہی نہ سکی۔ اگر آپ وہ ظالمانہ قدم نہ اٹھاتی تو
شاید آج میری ماں کی محبت ان کے ساتھ ہوتی.... " وہ دکھ اور افسوس کے ملے جلے
تاثرات لئے بول رہی تھی۔
"تمہاری ماں نے یہ تو بتا دیا کہ میں نے حیدر کو قتل کروایا....
یہ نہیں بتایا کہ اس نے کیسے میرے بچے کا قتل کیا تھا؟" اس نے درشتی سے کہتے ہوےُ
بیا کی بازو پکڑی۔
آنکھیں شعلے اگل رہی تھیں۔
"کون سا بچہ؟" اک معدوم سی مسکراہٹ اس کے چہرے پر بکھری جسے اس نے بروقت چھپا لیا کیونکہ اپنا مقصد حاصل کر چکی تھی وہ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇