Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8


Novel : Ruswa E Zamana (Season 2) 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"علیشا یہ تمہاری ویڈیو کہاں سے آئی ہے فیسبک پر؟" عریش کی آواز پر اس نے جھٹکے سے آنکھیں کھول دیں۔ حواس بیدار ہونے لگے تو پیشانی پر بل پڑ گئے۔ "میری ویڈیو؟ کون سی ویڈیو؟ فیسبک پر؟" وہ الجھ کر کہتی اٹھنے لگی۔ "ڈرنک کرتے ہوےُ.... " دوسری جانب سے تنک کر جواب آیا۔ اس کا منہ کھل گیا۔ چہرے کا رنگ دھیرے دھیرے سفید پڑنے لگا۔ ہاتھ ڈھنڈے ہونے لگے۔ سر بے یقینی کے عالم میں دم بخود نفی میں حرکت کرنے لگا۔ "اور کیپشن معلوم ہے کیا لگایا ہوا لوگوں نے؟" وہ اسے خاموش پا کر پھر سے گویا ہوا۔ چہرے پر غیض تھا، خفگی تھی۔ "یونیورسٹی کے طلبہ رات میں عیاشی کرتے ہوےُ.... " عریش کے تیر نما الفاظ پر اس نے آنکھیں زور سے بند کر لیں۔ وہ تکلیف میں تھی اور اس کی باتیں اس تکلیف کو مزید بڑھاوا دے رہی تھیں۔ "یہ.... یہ کیس......کیسے ممکن ہے؟" لفظ ٹوٹ ٹوٹ کر ادا ہو رہے تھے۔ "تم پا....پاگل بنا رہے ہو نہ....نہ.... مجھے؟" وہ بے اعتبار ہوئی۔ چہرے پر خوف کی لکریں تھیں۔ "میں کال بند کر رہا ہوں۔ ویڈیو کا لنک بھیجتا ہوں دیکھ کر کال بیک کرنا.... " اس نے چبا چبا کر کہتے ہوےُ فون بند کر دیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇










ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post