Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 1

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 1

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 1

Novel : Ruswa E Zamana (Season 2) 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"یہ سب تو ہو گیا چچی جان کے لئے۔ اپنی جان کے لئے کیا آڈر کروں میں؟" وہ اسے دیکھتا دروازے کے وسط میں رک گیا۔ دیوار پر ہاتھ رکھ کر اس نے ماہا کا راستہ بند کر دیا۔

"گھر میں جو بنا ہے وہ کس نے کھانا ہے؟" اس نے دونوں آبرو اچکاےُ۔

"وہ ملازمہ کو دے دینا.... اب بتاؤ کیا کھانا ہے میں پھر آڈر کروں؟" وہ آگے کو ہوتا اس کی کمر کے گرد بازو حمائل کرنے لگا۔

"ملازم بھی گھر پر ہیں اور ہم کمرے سے باہر کھڑے ہیں.... " اس نے مسکراہٹ چھپا کر گھورنے کی سعی کی۔

"ملازم اپنا کام کر رہے ہیں اور میں اپنا.... " وہ شریر لہجے میں کہتا اس پر جھکنے لگا۔

"علیشا دیکھ رہی ہے زوریز.... کچھ تو خیال کریں۔" اس نے بائیاں ہاتھ اس کے سینے پر رکھ کر فاصلہ قائم کیا۔

"علیشا کو تھوڑی پتہ ہے کچھ.... " وہ ٹلنے پر آمادہ نہیں تھا۔

"نہیں پتہ تو آپ بتا دیں۔ کوئی حال نہیں ویسے آپ کا۔" وہ اپنی مسکراہٹ چھپانے کے عوض اندر آ گئی۔  


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post