Gham Written By ArfA Alvi

Gham Written By ArfA Alvi

Gham Written By ArfA Alvi


غم آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:

جانتے ہو اس بہن کا حال کیا ہو گا جس کے 9 بھائی ایک دن میں اسکی آنکھوں کے سامنے بے گناہ شہید کر دیے جائیں، 😭😭جس ماں کے سامنے اس کے بیٹوں کو قتل کر دیا جائے، 😭😭جس پھوپھی کے سامنے اس کے علی اکبر علیہ السّلام جو کے شبیع مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہو اور انکو قتل کر دیا جائے😭😭 13 سال کے حضرت قاسم ابن حسن علیہ السّلام کے ٹکرے ٹکرے کر دیے جائے،😭😭😭 جس بہن کے سامنے عباس علمدار علیہ السلام جیسا بھائی ٹکروں میں پڑا ہو😭😭، جانتے ہو اس بہن کا حال کیسا ہو گا جس کے سامنے نا حق امام حسین علیہ السلام کا سر کاٹا جائے جن کے بارے میں نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہے اور میں حسین علیہ السلام سے ہوں حسین میرا خون ہے ، حسین میرا بیٹا ہے😭😭 ، تم کیوں نہیں سمجھتے علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی بیٹی کا غم ک جن کو کربلا سے شام تک پیدل لے جایا گیا پاؤں میں بیڑیاں باندھ کے😭😭😭، جن کے ساتھ ایک بیمار سجاد علیہ السلام تھے ،جب ان کے سامنے جگر گوشہ حسین علیہ السلام بی بی سکینہ سلام اللّٰہ علیہ کے منھ پہ تماچے مارے جاتے تھے تو بی بی زینب سلام اللّٰہ علیہ فرماتی تھی اے میرے بیمار سجاد صبر کر کیوں کہ ہمیں اسی کا حکم ملا ہے😭😭۔ تم لوگ اس ماں کا غم کیوں نہیں سمجھتے جس کے سامنے 6 ماہ کے ننھے علی اصغر علیہ السلام کو بھی نا بخشا گیا😭😭۔ ایک بار سوچ کر تو دیکھو اگر بھرے بازار میں تمہاری ماں بہنوں کے سر سے کوئی چادریں چھین لے اور اوباش ان پہ فقرے کسے تو تب کیا کروں گے۔۔۔ وہی جو آج کر رہے ہو۔۔؟🤔🤔🤔

نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹیوں کے سر سے چادریں چھین کر لے جایا گیا پھر بھی پوچھتے ہو کہ بیمار سجاد علیہ السلام ساری زندگی مسکرائے کیوں نہیں۔😭😭😭

 ہائے یا سید الساجدین علیہ السلام 😭😭😭۔

 آل رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اتنی قربانیوں کے بعد بھی دوکاندار ملا سے پوچھتے ہو کہ ۔۔۔؟

 اللّٰہ ان سے راضی ہو پڑھے یا اللّٰہ کا سلام ہو فرزندان آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر

دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہر مومن کے دل میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت پیدا کرے۔ الہیٰ آمین

اور اللّٰہ پاک کی لعنت ہو ، تمام فرشتوں کی لعنت ہو ، تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو۔

اس وقت کے یزیدوں پہ بھی اور  آج کے یزیدیوں پہ بھی جو ان ایام میں بھی یہی سوال کرتے ہیں کہ کہاں لکھا ہے کے ان دنوں میں غم منانا جائز ہے۔ لعنت بے شمار ہے ان پر 😡😡😡😡😡😡😡

(ازخود: عرفع علوی)

1 Comments

Previous Post Next Post