Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 12

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 12

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 12

Novel Name : Ruswa E Zamana (Season 2)
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"اتنی جلدی سو رہے ہو؟" وہ اس کی آنکھوں پر سے بازو ہٹاتی خفا خفا سی بولی۔

"کیا بدتمیزی ہے علیشا؟ نظر نہیں آ رہا تمہیں؟" وہ بھڑک اٹھا۔

اس کا رویہ پل پل علیشا کو حیرت کی گہرائیوں میں چھوڑتا جا رہا تھا۔

"پتہ بھی ہے کام اتنے تھے۔ تھکا ہوا ہوں مگر.... " وہ برہمی سے اسے دیکھتا بات ادھوری چھوڑ گیا۔

اس کی زبان تو کنگ ہو چکی تھی۔

"اب میرا منہ دیکھتی رہو گی؟ لائٹ آف کرو سونا ہے مجھے۔" وہ کہتا ہوا کروٹ لے کر لیٹ گیا۔

"اتنے رُوڈ کیوں ہو رہے ہو میرے ساتھ؟ پہلے تو کبھی ایسے بات نہیں کی مجھ سے تم نے....." وہ شکوہ کناں نظروں سے اس کی پشت کو دیکھ رہی تھی۔

"مجھے کوئی بات نہیں کرنی ابھی... اگر تمہیں میری بکواس سمجھ آتی ہے تو لائٹ بند کر دو یا پھر اس کمرے سے چلی جاؤ تاکہ میں سکون سے سو سکوں۔" اس کی سفاکی کی بھی حد تھی۔ اپنی ولیمے کی دلہن کو یوں بلاوجہ جھاڑ رہا تھا وہ۔ علیشا جیسی انسان جسے محبت اور نرمی کے سوا کوئی زبان سمجھ آتی ہی نہیں تھی وہ تو سکتے میں آ گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇












ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. ruswa e zamana is nice,please is ka end nice kijye ga!

    ReplyDelete
  2. Ahl e janoon ki next epi kb tak aye gi???

    ReplyDelete
Previous Post Next Post