Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 20
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 20
وہ کمرے کا دروازہ کھول کر داخل ہوئی نظر اس پر گئی چہرے پر
مسکراہٹ نمودار ہوئی زاد کی نظر اس پر گئی تو اس پر ٹھہر سی گئی
"کوئی اتنا حسین کیسے ہوسکتا ہے"
زاد اس پر گہری نظریں جمائے مسکرا کر کہنے لگا ماہویرا نظریں
جھکا گئی
"وہی میں بھی سوچ رہی ہوں"
وہ زاد پر ایک نظر ڈالتی بولی جو سیاہ پینٹ کوٹ میں وائٹ ڈریس
شرٹ پہنے ہیوی بئیرڈ میں بالوں کو نفاست سے سجائے اسوقت بےحد ڈیشنگ لگ رہا تھا
ماہویرا کی بات پر اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ مزید گہری ہوئی
"ایسا ہے کیا"
وہ اس کی جانب قدم بڑھاتا اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے
پوچھنے لگا ماہویرا اثبات میں سر ہلا گئی
"مگر آپ سے کم"
زاد کہتے ساتھ اس کی پیشانی پر لب رکھ ماہویرا کے چہرے پر
مسکراہٹ نمودار ہوئی
"کتنا مس کیا میں نے آج تمہیں"
وہ اسے اپنے ساتھ لگائے کہنے لگا جس پر ماہویرا نے اسے دیکھا
"کتنا؟"
ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگی جس پر وہ مسکرا دیا
"بہت زیادہ"
وہ اسی ہے انداز میں جواب دینے لگ گیا ماہویرا کی نظر وال
کلاک پر گئی
"پانچ بج گئے نکاح شروع ہونے والا ہے چلیں"
وہ اسے فوراً سے کہتے ساتھ باہر کی طرف بڑھ گئی زاد نفی میں سر ہلاتا اس کے ہیچھے چل دیا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول