Secret most romantic Revenge based Ebook Novel - Kitab Nagri


السلام علیکم!

کتاب نگری لایا آپ سب کی فیمس رائٹر حمنہ تنویر کے رومینٹک ناول کو ای بک کی شکل میں

Novel: Secret

Writer: Hamna Tanveer

Topic: Mafia based, bodyguard hero

Revenge based

Glimpes of Novel

👇👇👇👇

"تمہارے آفس آ کر میں شدید بور ہوتا ہوں ویسے.... " وہ چہرے پر ناگواری لئے اسے دیکھ رہا تھا۔ ٹانگ پے ٹانگ چڑھاےُ وہ صوفے پر براجمان تھا۔ حریم کے کیبن میں اس وقت ان دونوں کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا۔

"کام کرو تو پھر شاید بور نہیں ہوگے تم۔" وہ مصروف سے انداز میں کہتی فائل کھولنے لگا۔

"بےبی کون سا کام؟" وہ شریر لہجے میں کہتا کھڑا ہو گیا۔

"ایک منٹ.... " قدموں کی آہٹ پر اس نے سر اٹھایا, فائل پڑھتے ہوےُ اس نے زاد کی بات پر دھیان نہیں دیا تھا مگر اب جب وہ اس کے سر پر آ کھڑا ہوا تو بخوبی اس کا مطلب سمجھ گئی۔ وہ میز سے ٹیک لگاےُ کھڑا تھا, جھکا اور ہاتھ بڑھا کر اس کے بالوں کو چہرے سے ہٹانے لگا۔

"آفس کا کام کہا ہے میں نے زاد.... " اس کا ارادہ بھانپ کر حریم نے اسے گھورا۔

"کام تو کام ہوتا ہے بھلے آفس کا ہو یا.... آہم آہم.... " اس نے جان بوجھ کر گلا صاف کرتے ہوےُ اسے تنگ کیا۔

"آفس میں ہیں ہم۔" اس کے ہاتھ کو گردن پر محسوس کرتے ہوےُ حریم نے گلاس وال کی جانب اس کی توجہ دلانا چاہی۔

"تو کیا ہوا؟ ہمارا اپنا آفس ہے۔" وہ لب دباےُ مسکراہٹ دبا رہا تھا۔

"مجھے چیک اپ کے لئے جانا تھا زاد۔" یکدم وہ سنجیدہ ہو گئی۔

"کیا ہوا تمہیں؟" وہ کہتا ہوا سیدھا ہو گیا۔

"تمہارے دماغ کا علاج کروانا ہے.... " وہ ہنستی ہوئی کھڑی ہو گئی۔

"بہت تیز ہو تم... " وہ ایک ہی جست میں اس کے مقابل آ گیا۔ کمر سے پکڑ کر اس نے فرار کا راستہ بند کر دیا۔

"تمہاری صحبت کا اثر ہے۔" وہ محظوظ ہوتی اس کی ناک دبانے لگی۔

"میری صحبت کا اثر ایسا تو نہیں ہونا چائیے تھا۔" وہ کہتا ہوا اس کی گردن پر جھکا مگر دروازے پر ہونے والی دستک نے اسے روک دیا۔

"کس کو مصیبت پڑی.... " وہ جو جل بھن کر بول رہا تھا آہان کو دیکھتا خاموش ہو گیا۔

"سوری شاید یہاں کچھ پرائیوٹ سین...." وہ جان بوجھ کر دونوں کو تنگ کرنے کے لیے بات ادھوری چھوڑ گیا۔

Glimpes of Novel

👇👇👇👇

"آہان... " وہ پکارتی ہوئی اس کی جانب گھومی۔

"ٹھیک ہو تم؟" وہ اس کی کمر کے گرد دونوں بازو حمائل کرتا استفسار کرنے لگا۔

"اب ٹھیک ہوں۔ تمہیں اندازہ نہیں ہے کتنا مس کیا ہے میں نے تمہیں۔" وہ اس کے سینے پر سر ٹکاتی مدھم سی آواز میں بولی۔ اس کی آواز میں ڈولتا کرب وہ محسوس کر سکتا تھا۔

"اس ظالم دیو نے تمہیں قید کر رکھا ہے؟" وہ اس کے سیاہ بھورے بالوں پر ہاتھ پھیر رہا تھا۔

"ہاں یہی ہے وہ مونسٹر۔" وہ جل کر کہتی سر اٹھانے لگی۔

"تم نے مجھے مس نہیں کیا؟" وہ اس کی گردن پر دونوں بازو رکھتی اس کی سیاہ آنکھوں میں جھانکنے لگی۔

"اگر مس نہیں کرتا تو یہاں کھڑا ہوتا؟" اس نے دونوں آبرو اچکاتے ہوےُ اپنی ناک اس کی ناک سے رگڑی تو اس کے لبوں پر بے ساختہ مسکراہٹ رینگ گئی۔

"تمہیں لے جاؤں میں اپنے ساتھ؟ گارڈ ہیں مگر.... " وہ کہتا ہوا خود ہی خاموش ہو گیا۔

"نہیں یہ حماقت مت کرنا۔ تمہیں کیا لگتا ہے خالہ کے پاس گارڈ نہیں ہیں؟ ایسا کرنا ایک نا ختم ہونے والی جنگ کا آغاز ہو جاےُ گا۔ کچھ دن تک جانے دے گا وہ مجھے گھر۔ حریم بتا رہی تھی مجھے۔" وہ پر امید سی دکھائی دے رہی تھی۔

"اور میں تب تک کیا کروں؟ مجھے گمان ہو رہا تھا شاید دل بھر گیا تمہارا مجھ سے۔"

"شکر کرو حریم مجھے فون دے گئی ورنہ تم اسی خام خیالی میں مبتلا رہتے.... " وہ مسرور سی ہو کر اس کے بالوں میں ہاتھ پھیر کر انہیں بکھرنے لگی۔ سیاہ سلکی بال اس کے ہاتھ لگنے پر ہی پیشانی پر آ گرے تھے۔

Pre Booking Start

dispatch Date 25/10/22

After Discount Available Price/500

To Order Contact Us

jazz cash

easypaisa

👇👇👇

03357500595

After Payment Share ss/txr Id payment proof

جو لوگ Ebook آرڈر کریں وه توجہ فرما لیں کہ پیمنٹ کا سکرین شاٹ سینڈ کرنے کے بعد اپنا اپنا کوڈ لازمی لیں کیونکہ وه کوڈ دکھاۓ بغیر بک نہیں دی جاۓ گی۔

 

Pre Booking Start

dispatch Date 25/10/22

After Discount Available Price/400

jazz cash

easypaisa

👇👇👇

03357500595


0

Post a Comment

Previous Post Next Post