Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 12

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 12

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 12

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

اوووووو تو اتنے پر نکلے ہوئے ہیں تمہارے ،،،، آہہہ ،،،نایاب لہجے پر چوٹ کرتا وہ اس کی کلائی پر گرفت سخت سے سخت ترین کر گیا تھا جس پر وہ درد سے سسکی تھی ۔

سفی بےبی تم یہاں ہو اور میں تم کو وہاں دیکھ رہی تھی ،،، سفیر کو نایاب کے ساتھ کھڑے دیکھتی لیزہ وہاں تشریف لائی تھی ۔

بھاگ جاؤ ویسے بھی تمہارے لیے یہ ہی بہتر رہے گا نایاب شاہ کیونکہ تم ہر چیز میں بلکل صحیح ہو مجھے تم سے واقعے میں کوئی محبت نہیں ہے بس ایک ضد ،،،، ایک نظر لیزہ کو دیکھتا وہ نایاب کی قریب ہوتا سپاٹ لہجے میں کہتا اس کی کلائی مڑوڑ گیا تھا  ۔

تم میری ضد ہو نایاب شاہ اور سفیر بلند احمد خان کو اپنی ضد پوری کرنی آتی ہے مگر تمہیں میں موقع دیتا ہوں بھاگ جاؤ جتنی دور بھاگ سکتی ہو اتنی دور کیونکہ اگر تم آج رات نا بھاگ سکی تو کل صبح جسے لوگ نکاح سمجھیں گے وہ تمہارے لیے قید ہوگئی وہ قید جس سے رہائی کبھی نا مل پائے گی زندگی کو تنگ کر دوں گا تم پر نا تم جی سکو گی سکون سے نا میں تمہیں مرنے دوں گا تمہارا مارا گیا تھپڑ ہر رات میرے وجود میں نئی طرح سے بدلے کی آگ کو جلاتا ہے اس لیے کل اگر بد قسمتی سے یہ نکاح ہوگیا  سمجھ تو گئی ہو گی تم کیا ہوگا تمہارے ساتھ ،،، بے تاثیر لہجے میں کہتا وہ بات ادھوری چھوڑ گیا تھا جس پر وہ سفیر کے لہجے میں اپنے لیے جلتی انتقام کی آگ دیکھ کر حیران کن نظروں سے دیکھنے لگی تھی جب وہ غصے کی شدت سے پاگل ہوتا اس کی کلائی میں اپنے ناخن پیوست کر گیا تھا تکلیف سے نایاب کی آنکھوں میں نمی آئی تھی ۔

 کل تمہیں میرے نام پر پہنائی گئی چوڑیاں تمہارے لیے ہتھکڑیاں ہوں گی پاؤں میں پہنائی گئی پازیب بیڑیاں ہوں گی اور گلے میں پہنا ہار پھانسی کا پھندا ،،،، وہ درمیان میں ایک انچ کا فاصلہ قائم رکھتا اس کے آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا سرد و سپاٹ لہجے میں گویا ہوا تھا جس پر وہ تکلیف میں سختی سے لب بھیچ گئی تھی ۔

نفرت کرتا ہوں میں تم سے ،،، جاؤ چھوڑا تمہیں ،،، نایاب کی کلائی جھٹکے سے چھوڑتا وہ اس سے دور ہوا تھا ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 12 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ     



Post a Comment

Previous Post Next Post