Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 9

Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 9

Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 9

Novel Name : Hisar E Ishq
Writer Name: Iqra Fatima
Category : Episodic

"برا نہیں ماننا یار! آپ میرے محسن ہو اور ہمسایہ بھی۔اور میں نہیں چاہتا ہماری ہمسائیگی خراب ہو۔لیکن آئندہ خیال رکھنا آپ۔ایسا دوبارہ نہ ہو۔"،احد کے یوں اچانک سوال پر آیان کا گڑبڑانا فطری بات تھی۔اور سب سے بڑھ کر تب جو وہ بغور دیکھ بھی آیان کو ہی رہا تھا۔اس لیے محض وہ نہیں ہی کہہ سکا تھا۔لیکن وہ صورتحال آیان کے لیے اتنی غیر متوقع نہ تھی۔جتنا اس لمحے احد کے وہ چند الفاظ تھے۔جو وہ آیان سے بول گیا تھا۔سب سے بڑھ کر لفظ امانت اس کے ذہین سے جیسے چپک گیا تھا۔بےیقینی سے خود کو کمپوز کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے وہ خود انجان ظاہر کرتے ہوئے جانے کیوں احد سے 

"کیا مطلب؟؟ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہو؟؟میں سمجھا نہیں."،کہتا سوال کرنے لگا تھا۔اس بات سے بے خبر کے مقابل بھی حقدار تھا۔کیسے اس کی اس حرکت کو ہضم کر رہا تھا۔شائد وہی جانتا تھا۔اس لیے آیان کے سوال پر غیر معمولی سنجیدگی سے" ابھی جو یہاں سے گزری۔میری امانت ہے وہ! اس لیے پلیز! آئندہ خیال رکھنا آپ۔میں چلتا ہوں۔خدا حافظ!"،کہتا وہاں سے واک آؤٹ کر گیا تھا۔جبکہ آیان جو اس کے لفظوں کی بازگشت میں بری طرح کھو گیا تھا۔قہر برساتی سورج کی شعاعوں کی پر تمازت شدت کے باعث حقیقت حال میں لوٹتا بے یقین سا واپس لوٹ گیا تھا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 9 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے امیجز  پرکلک کریں👇👇👇 

















































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇







ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post