Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12
ایزل کی دھڑکنیں بے ترتیب
ہونے لگیں۔سانسیں اتھل پتھل ہونے لگیں۔پیروں سے گویا جان نکلتی محسوس ہوئی مگر وہ
رکی نہ اور جو حد عبور کرنی تھی کر گئی۔ایک گرم لاوا سا تھا جو دونوں کے لبوں سے
ٹکرایا تھا۔دور کہیں بادل اتنی زور سے گرجے کے نیچے کھڑے دونوں وجود ایک لمحے کو
کانپ کر رہ گئے۔
نسوانی وجود کی پکڑ اس
گرج سے مزید سخت ہوئی۔مردانہ وجود کی گردن پہ اس پکڑ کی سختی کے سبب نہ صرف کالر
سے کھچاؤ پڑا بلکہ گردن کے پیچھے ناخنوں کی چبھن بھی محسوس ہوئی۔یہ سختی صرف اسی
گرفت میں ہی نہیں آئی تھی بلکہ آپس میں جڑی نازک پنکھڑیوں کا بھی یہی حال تھا۔
آغا فارز کی آنکھیں حیرت
و بےیقینی کا سمندر بن چکی تھیں۔وجود گویا زلزلوں کی زد میں آچکا تھا۔زندگی میں
ایسا جھٹکا آج پہلی بار انہوں نے کھایا تھا جس نے ان کے وجود کو بری طرح سے
جھنجھوڑ کر رکھ چھوڑا تھا۔
ان کے وہم و گماں میں بھی
نہیں تھا کہ ایزل ایسا بھی کچھ کر سکتی ہے مگر جب اس کی ایسی قربت پائی تو پھر ایک
دم سے کوئی چھڑی سی گھومی تھی۔ہاں کوئی جادو سا ہوا تھا کہ وہ اس کے دہکتے لبوں کا
لمس پا کر ہر چیز فراموش کر چکے تھے۔
وہ اس وقت کس حال میں
کہاں کھڑے کیا کر رہے ہیں کوئی دیکھ لے گا تو کیا ہوگا،سب کچھ بھول چکے تھے۔یاد
تھا تو بس اتنا کہ ایزل ان کے قریب ہے اور اس کا لمس اس وقت کسی آب حیات بلکہ کسی
نشے سے کم نہیں۔
نشہ بھی وہ جو دنیا جہاں
کی ہوش بھولا دے۔جو ہر چیز سے غافل کرتے ہوئے بدمست کر دے۔ہاں مگر وه اتنی ہوش میں
تو تھے کہ نہ اس جسارت پہ اس کا ساتھ دے سکے اور ہاتھ اٹھا کر اپنے مظبوط بازوؤں
کا حصار اس کی نازک کمر کو پہنا سکے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Please story ko Thora aga barhaya or Anam or altmsh Ka couple Bana dain
ReplyDeleteSuperb
ReplyDeletePlease sis ab bus karain zindgi ma aga thori tension haa novel parh Ka bnda Thora imaginary world ma Chala jata haa ap naa ab ezal Vali nai tension d hoii ha ab bus karain thoraa happy scene Laya ab
ReplyDelete