Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 10
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 10
"بچی ہو تم ابھی اور بچی ہی
بن کر رہو۔خود کو بڑا ظاہر کر کے یہ بےباک قسم کے جذبے مجھ پہ عیاں کرنے کی ضرورت نہیں۔آج
تو سن لی تمہاری باتیں مگر آئندہ ایسا کچھ بھی مجھ سے کہا تو دو کھینچ کر لگاؤں گا۔لحاظ
نہیں کروں گا تمہارا یہ بات اپنے دماغ میں بیٹھا لو۔"
ایک بار پھر سے اس کی کنپٹی
پہ دستک دی گئی جیسے اپنی بات اس کے دماغ میں انڈیلنے کی کوشش کی گئی ہو۔
"پانچ منٹ کے اندر اندر نیچے
آؤ ورنہ بہت برا پیش آؤں گا تمہارے ساتھ۔میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی تماشا نہیں چاہتا
یہ بھی یاد رکھنا کیونکہ اگر ایسا ہوا تو مجھے آغا کہنے کا حق ہمیشہ کے لئے کھو دو
گی تم۔"
اور ایزل کو لگا اس کی آخری
بات سے زیادہ اذیت ناک الفاظ تو اور کوئی ہو ہی نہیں سکتے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Please azal ko aga sa alg ni krya ga
ReplyDelete