Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 9
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 9
"میں آپ سے شادی نہیں کر سکتا
کیونکہ میں پہلے سے ہی شادی شدہ ہوں انفکٹ آئی ہیو ون بےبی گرل"۔
انعم کی آنکھوں میں گویا مرچیں
چبھی تھیں۔ایک موتی ٹوٹ کر آنکھ سے بہا تھا۔
"مجھ سے کیا چاہتے ہیں آپ۔۔۔؟"
بھرائی آواز میں بامشکل انعم
نے پوچھا۔
"میں چاہتا ہوں آپ لوگ خود
یہ رشتہ ختم کر دیں ظاہر ہے آپ بھی اس انسان کے ساتھ نہیں رہنا چاہیں گیں جس کی زندگی
میں پہلے سے ہی ایک لڑکی ہو۔جس کی زندگی میں آپ کی کوئی اہمیت نہ ہو۔
لیکن اگر آپ انکار نہیں کرتیں
تو آئی ایم سوری کہ آپ میری بیوی تو بن کر آجائیں گی مگر آپ کو بیوی کا درجہ میں کبھی
نہیں دے پاؤں گا۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
No words just mind-blowing
ReplyDelete