Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 8
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 8
"What
the hell is this"
"مینرز نہیں ہیں کیا تمہارے
اندر۔۔اسٹوپڈ ایڈیٹ"۔
ایزل کی تو گویا زبان گنگ
ہوگئی ہنسی بےجان ہوئی وہ ششدر ہی تو رہ گئی۔آنکھوں میں تیرتی نمی کے ساتھ اپنے سامنے
کھڑے آتش فشاں بنے وجود کو دیکھنے لگی جس نے آج سے پہلے کبھی اس کی اس حرکت پر ایک
حرف تک نہ کہا تھا بلکہ "ایزل کی بچی ٹھہرو تم ذرا" کہتے ہوئے اسے دو چپت
لگانے کو اس کے پیچھے بھاگتے مگر آج اسے لگا وہ کسی غلط انسان کے کمرے میں آگئی ہے۔
یہ اس کے آغا نہیں ہیں۔وہ
کچھ نہ بول سکی ان کی ملامتوں پر ان کی جھڑکوں پر۔
"اب کھڑی کھڑی میرا منہ کیا
دیکھ رہی ہو جاؤ یہاں سے"
وہ ایک دم دھاڑے تو وہ کانپ
کر پیچھے ہٹی۔
"آغا آپ میرے ساتھ اس طرح بات
کیوں۔۔۔جسٹ شٹ اپ ایزل اینڈ لیو می الون"۔
وه جو ان سے ان کے ایسے سلوک کا سبب جاننے کو تھی اپنی بات مکمل بھی نہ کر پائی کہ وه کج خلقی سے چلا اٹھے۔اس سے زیادہ وه ان کا ایسا رویہ سہال نہ پائی اور روتی ہوئی باہر کو بھاگی جب وہ مزید بولے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Zbrdsttt ❤️
ReplyDelete