Mera Mehram Mera Sitamgar Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 1

Mera Mehram Mera Sitamgar Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 1

Mera Mehram Mera Sitamgar Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 1

Novel Name : Mera Mehram Mera Sitamgar
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special,

"بھاگ کر شادی کی ہے تم نے؟ یہ کیا طریقہ ہے عمار؟ کیا ہم مر گئے تھے؟" وہ طیش کے عالم میں کہتے اس کی بازو پکڑ کر اپنی جانب موڑنے لگے۔

"میں پاگل ہوں جو اس غنڈے سے بھاگ کر شادی کروں گی؟ میرے منگیتر کو گولی مار کر زبردستی مجھ سے شادی کی ہے آپ کے نوابزادے نے...." وہ جو تب سے خاموش کھڑی تھی اب موقع دیکھ کر دل کی بھڑاس نکالنے لگی۔

نثار صاحب نے آنکھوں میں بے یقینی لیے عمار کو دیکھا جو پلٹ کر مروہ کو کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہا تھا۔

"یہ سب کیا ہے عمار؟ تم تو اپنے ابو سے کہہ رہے تھے رشتہ لے کر جانا ہے؟" شہناز ہکا بکا سی کبھی اس کو دیکھتی تو کبھی مروہ کو۔

"جی ایسا ہی ہوا ہے۔ آپ بس اب ولیمے کا انتظام کر دیں تاکہ سب کو معلوم ہو جاےُ میری بیوی کون ہے۔ اور میں مزید وضاحتیں نہیں دے سکتا۔ جو پسند تھی اسے میں لے آیا ہوں۔" وہ اپنی بارعب آواز میں کہتا باری باری سب کو دیکھنے لگا۔

 

"نکاح کیا ہے؟" نثار صاحب ہنکار بھر کر بولے۔

"بنا نکاح کے یہاں لانے دیتے اس کے گھر والے؟" اس نے سینے پر بازو باندھتے ہوےُ سنجیدگی سے سوال کیا۔

"صبح بات کریں گے اس موضوع پر۔ جاوُ ابھی تم...." شہناز کو لب وا کرتے دیکھ انہوں نے ہاتھ اٹھا کر گویا منع کر دیا تو وہ اپنا ارادہ ترک کر گئیں۔

"کیسے لوگ ہیں آپ؟ مطلب کوئی فرق ہی نہیں پڑا بیٹا....." "مروہ اپنا منہ بند رکھو۔" اس نے پلٹ کر مروہ کے ہونٹوں پر اپنا ہاتھ رکھا تو اسے بریک لگی۔

"اپنے اپنے کمرے میں جائیں سب۔" نثار صاحب بلند آواز میں کہتے بائیں جانب اپنے کمرے میں چلے گئے تو شہناز اور ایان بھی وہاں سے چلتی بنیں۔

"لگتا ہے سارا خاندان ہی....." انہیں منتشر ہوتے دیکھ اس نے لب کشائی کرنی چاہی مگر عمار کے جارحانہ انداز پر رک گئی جو اسے بازو سے پکڑ کر راہداری میں چلنے لگا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mera Mehram Mera Sitamgar Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇















































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post