Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Ishi Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

ایزل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگیں۔سانسیں اتھل پتھل ہونے لگیں۔پیروں سے گویا جان نکلتی محسوس ہوئی مگر وہ رکی نہ اور جو حد عبور کرنی تھی کر گئی۔ایک گرم لاوا سا تھا جو دونوں کے لبوں سے ٹکرایا تھا۔دور کہیں بادل اتنی زور سے گرجے کے نیچے کھڑے دونوں وجود ایک لمحے کو کانپ کر رہ گئے۔

نسوانی وجود کی پکڑ اس گرج سے مزید سخت ہوئی۔مردانہ وجود کی گردن پہ اس پکڑ کی سختی کے سبب نہ صرف کالر سے کھچاؤ پڑا بلکہ گردن کے پیچھے ناخنوں کی چبھن بھی محسوس ہوئی۔یہ سختی صرف اسی گرفت میں ہی نہیں آئی تھی بلکہ آپس میں جڑی نازک پنکھڑیوں کا بھی یہی حال تھا۔

آغا فارز کی آنکھیں حیرت و بےیقینی کا سمندر بن چکی تھیں۔وجود گویا زلزلوں کی زد میں آچکا تھا۔زندگی میں ایسا جھٹکا آج پہلی بار انہوں نے کھایا تھا جس نے ان کے وجود کو بری طرح سے جھنجھوڑ کر رکھ چھوڑا تھا۔

ان کے وہم و گماں میں بھی نہیں تھا کہ ایزل ایسا بھی کچھ کر سکتی ہے مگر جب اس کی ایسی قربت پائی تو پھر ایک دم سے کوئی چھڑی سی گھومی تھی۔ہاں کوئی جادو سا ہوا تھا کہ وہ اس کے دہکتے لبوں کا لمس پا کر ہر چیز فراموش کر چکے تھے۔

وہ اس وقت کس حال میں کہاں کھڑے کیا کر رہے ہیں کوئی دیکھ لے گا تو کیا ہوگا،سب کچھ بھول چکے تھے۔یاد تھا تو بس اتنا کہ ایزل ان کے قریب ہے اور اس کا لمس اس وقت کسی آب حیات بلکہ کسی نشے سے کم نہیں۔

نشہ بھی وہ جو دنیا جہاں کی ہوش بھولا دے۔جو ہر چیز سے غافل کرتے ہوئے بدمست کر دے۔ہاں مگر وه اتنی ہوش میں تو تھے کہ نہ اس جسارت پہ اس کا ساتھ دے سکے اور ہاتھ اٹھا کر اپنے مظبوط بازوؤں کا حصار اس کی نازک کمر کو پہنا سکے۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Please story ko Thora aga barhaya or Anam or altmsh Ka couple Bana dain

    ReplyDelete
  2. Please sis ab bus karain zindgi ma aga thori tension haa novel parh Ka bnda Thora imaginary world ma Chala jata haa ap naa ab ezal Vali nai tension d hoii ha ab bus karain thoraa happy scene Laya ab

    ReplyDelete
Previous Post Next Post