Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 11
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 11
"تو اب کیا آپ کو چھونے کا
حق بھی کھو چکی ہوں۔"
اس کو تو آغا فارز کا ہاتھ
پیچھے کھینچنا ہی مار گیا۔اس کی آنکھوں میں ٹمٹماتے ننھے ستارے دیکھ کر انہیں اپنی
آنکھیں چندھیاتی محسوس ہوئیں۔انہوں نے پیچھے ہٹایا اپنا ہاتھ آگے کیا اور اس کے ہاتھ
پہ رکھنا چاہا۔
"نہیں ایزل۔۔۔میری جان ایسا
کیوں سوچ۔۔۔۔"۔
مزید کیا بولنا چاہتے تھے
بھول ہی گئے۔لبوں پہ تو قفل ہی لگ گیا جب اب کی بار ایزل نے بھی اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ
لیا۔
"نفرت محسوس کرنے لگے ہیں نا
میرے لمس سے، تو ٹھیک ہے نہیں چھوؤں کی آیندہ آپ کو۔نہیں آؤں گی آپ کے پاس۔"
"ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو
ایزل،میں تو تم سے نفرت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔"
وہ تڑپ کر بولے اور اب کہ
اس کے دونوں ہاتھوں کو مضبوطی سے تھام لیا کہ وہ کھینچ نہ پاۓ۔
"تو پھر محبت کرنے کا ہی سوچ
لیں نا۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇