Hisar E Ishq Novel By Iqra Fatima Episode 1

Hisar E Ishq Novel By Iqra Fatima Episode 1

Hisar E Ishq Novel By Iqra Fatima Episode 1

Novel : Hisar E Ishq
Writer Name : Iqra Fatima
Category :Kitab Nagri Special

"سنیے!!"، اپنے پیچھے انتہائی قریبی فاصلے سے آواز سناییٔ دینے پر، ایک دوسرے کو سوالیہ نگاہ سے دیکھتیں وہ دونوں ایک ساتھ پیچھے مڑی تھیں۔چشمٔ بد دور حلیے میں وہ جو کوییٔ بھی تھا ذرا فاصلے پہ مؤدب انداز لیےان ہی سے مخاطب تھا۔

"جی؟!"،عنایہ نے ہی جوابأ استفسار کیا تھا۔

"وہ! آپ کی یہ۔۔۔۔۔ بوتل!!! ،شاںٔد !! آپ وہاں۔۔۔۔۔بھول آئی تھیں ۔۔۔۔۔!!!،سوچا.…. آپ کو دے دوں!!"، نا سمجھی سے الفاظ کو بہانے کی صورت ترتیب دیتے ہوۓ،نہائیت شرمندہ سار وہ ان سے مخاطب تھا۔ جبکہ نگاہیں گاہے بگاہے ان بھٹکتی نگاہوں کا نا محسوس طواف کرنے میں مصروف تھیں۔عنایہ کو وہ اس کے ان اطوار سے نا چاہتے ہوئے بھی خاصا عجیب لگا ۔کیونکہ اس کی نا سمجھ میں آنے والے اطوار اس کے حلیے سے ذرا بھر بھی میل نا کھا رہے تھے۔یہی وجہ تھی کہ مروتا" بوتل اس کے ہاتھ سے لیتے ہوۓ اور اپنے لہجے میں کسی بھی قسم کی نرمی نہ رکھتے ہؤے عنایا نے جوابا" اسےشدید احساس دلوانے کی کوشش کی تھی ،"اس کی ضرورت نہیں تھی،لیکن پھر بھی۔۔۔۔۔آپ نے زحمت اٹھائی!!!۔۔۔اس کے لیے شکریہ!!!".


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hisar E Ishq Novel By Iqra Fatima Episode 1 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇

































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post