Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 8

Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 8

Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 8

Novel Name : Hisar E Ishq
Writer Name: Iqra Fatima
Category : Episodic

"تم ایک دفعہ تین چار ماہ پہلے! جب یہ اکیڈمی بنانے کا عزم کر رہے تھے۔یاد ہے اس سڑک پہ ایک بچی کے پیچھے پیچھے جا رہے تھے۔۔کون تھی وہ بچی؟؟"،خالہ نصیبے نے اس بار بنا کسی تمہید کے اس کی توقع کے بر خلاف اس سے سوال کیا تھا۔جس پر خاصا گڑبڑا گیا تھا۔لیکن۔ انکی خالہ کی تمام پر توجاؤں کا رخ اس کی جانب تھا۔اس لیے بمشکل "خالہ! میں نہیں جانتا انہیں۔"،کہنے لگا۔

"پتر میں نے ایک بچی کی بات کی ہے دونوں کی

نہیں۔اور جہاں تک بات ہے میری۔تو تم مجھے اپنی خالہ نہیں۔بلکہ سہیلی سمجھ کر بات کرو۔میں کسی سے نہیں کہوں گی۔بلکہ میں تو تمہارے فائدے کی بات کر رہی ہوں۔۔۔سوچو! کیا خبر میں اسے جانتی ہوں۔اور تمہاری وہاں بات کروں۔اور کوئی حل حاصل نکال دوں۔"،خالہ نصیبے جو وہاں کسی سوچے سمجھے لائحہ عمل کے تحت آئی تھیں۔آیان کو آئیں بائیں شائیں کرتا دیکھ کر اس کو اس کے انداز میں نرم کرنے لگیں۔

"نہیں خالہ! کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ!ایسی کوئی بات نہیں۔"،سامنے بھی آیان تھا۔مقابل کی چالاکی سے بے خبر اپنے انداز میں اپنے من کی حفاظت کرتا ہوا کنی کترا کر گزر جانے والا۔لیکن بدقسمتی سے اس بات اس کا پالا خالہ نصیبے سے پڑا تھا۔جو اسے دبوچی تھیں تو اب کی بار وہ سی بھی نہیں کر سکا تھا۔چالہ کے الفاظ"چل! جھلا نا ہو تو۔تمہیں کیا لگتا ہے مجھے پتہ نہیں۔سب پتہ ہے۔اس کا بھی اور تیرا بھی۔کیا معاملہ چل رہا ہے۔"،جو وہ اس کے اور ارحا کے بارے میں کہہ گئی تھیں۔آیان کی جان ان کی مٹھی میں کے آئے تھے۔وہ جو کچھ دیر پہلے انہیں ٹام ے کی کوششوں میں تھا۔لمحوں میں اپنا آپ ان کے سامنے کھولنے میں ذرا بھر نا ہچکچایا تھا۔

"خالہ کیسی باتیں کر رہی ہیں۔وہ بے قصور ہیں۔وہ تو میرے بارے میں جانتی بھی نہیں ہیں کہ میں کون ہوں؟؟؟اپ پلیز انہیں اس بات کا حصہ نہ بنائیں۔"،آیان کی جان اپنی مٹھی میں آتے دیکھ خالہ نصیبے اس کی حد درجہ معصومیت اور خلوص پر مسکرا دیں تھیں۔دل ہی دل میں کہیں ان کے سکون نے ڈیرا ڈالا تھا۔لیکن اسے ستانا مقصود تھا۔اس لیے

"کن کو؟؟ ایک کو یا دونوں کو؟؟کہیں تو دونوں کے پیچھے تو نہیں تھا؟؟"،کہتیں۔اس سے مزید استفسار کرنے لگیں۔

"خالہ کیسی باتیں کر رہی ہیں اپ؟؟ میں آپ کو ایسا لگتا ہوں"،خالہ کی بات کے پیچھے چھپے مقصد سے بے خبر وہ پہلو بدل کر رہ گیا تھا۔اس لیے بے اختیار ہی ان سے کہنے لگا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hisar E Ishq By Iqra Fatima Episode 8 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇







ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post