Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 10

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 10

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 10

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

تمیز سے ہی بات کررہا ہوں سیوٹ ہارٹ ورنہ بد تمیزی تو ابھی تم نے دیکھی ہی نہیں میری ،،، وہ ایکسرا کرتی نگاہوں سے نایاب کے پورے وجود پر نظر جمائے ہوئے تھا کہ وہ اس کی اس حرکت پر غصے سے مٹھیاں بند کر گئی تھی ۔

کل والی کس مس کر رہا تھا کیا آج مل سکتی ہے ،،، نایاب کو غصے میں دیکھ کر وہ آنکھوں میں شرارت لیے گویا ہوا تھا اور وہی نایاب نے اسے خود سے دور کیا تھا ۔

اپنی لمنٹ میں رہیں سمجھے کل آپ بچ گئے آج نہیں بچیں  گے  ،،، سفیر کو غصے سے گھورتی وہ مضبوط لہجے میں گویا ہوئی تھی اسے کل سے ہی سفیر کی بد تمیزی پر غصہ تھا اور اب پھر اسے اس کی بکواس سن اس کا پارہ ہائی ہوا تھا ۔ 

اچھاااااا ،،، نایاب کی بات کو ہلکے میں لیتا وہ اچھا کو کھنچ کر مسکرایا تھا ۔

یہ بکواس کرنے کے لیے روکا تھا ،،، تو اب میری سن لیں میرے بھائی سے دور رہیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا ،،، سفیر کو ہنستے دیکھ کر وہ دبے لہجے میں چلائی تھی ۔

تم قریب آجاؤ سیوٹ ہارٹ تمہاری قسم ارمان سے دور ہو جاؤں گا ،،، نایاب کی بات پر وہ لوفرانہ انداز میں کہتا اپنی شہ رگ پر ہاتھ رکھ کر کہتا قہقہ لگا گیا تھا جس پر وہ جانے کے لیے مڑی تھی ۔

کہاں جارہی ہو بہت شوق ہے بھاگنے کا تمہیں ،،، نایاب کا ہاتھ پکڑتا وہ اسے جانے سے روک گیا تھا ۔

ہاں مجھے بہت شوق ہے بھاگنے کا اور اگر مجھے آپ سے شادی نا کرنے کے لیے اس گھر سے بھی بھاگنا پڑا تو بھاگ جاؤں گی ،،، اب میرا ہاتھ چھوڑیں ،،، سفیر کی بات پر وہ دو بدو کہتی اپنا کلائی چھوڑوانے کی ناکام کوشش کرتی ہلکان ہوئی تھی ۔

تمہارا یہ شوق میں پورے شوق سے پورا کروں گا سیوٹ ہارٹ ،،، وہ ایک جھٹکے سے نایاب کی کلائی مڑوڑتا اس کے پیٹھ پر لے جاتا اس کے بے حد قریب ہوتا معنی خیزی سے کہتا مسکرایا تھا ۔

رکھ کر ہونٹ تمہارے ہونٹوں پر چاہوں تو ساری باتیں تمام کردو سیوٹ ہارٹ مگر ابھی اس میں تھوڑا وقت ہے اس لیے گڈ بائے ،،، معنی خیزی سے کہتا وہ چہرے پر آئے نایاب کے بال پھونک مار کر پیچھے کرتا اس سے دور ہوتا چلا گیا تھا سفیر کی گرم سانسوں کی تپش سے اسے اپنا  چہرہ جھلستا محسوس ہوا تھا ۔

بے شرم انسان ،،، غصے سے اس کی پیٹھ کو گھورتی وہ دانت پیستے ہوئے بڑبڑائی تھی ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 10 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇



































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ         

Post a Comment

Previous Post Next Post