Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 8
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 8
تمیز اور گستاخ لہجے سے کئی گنا خطرناک میٹھی زبان ہوتی ہے
سیوٹ ہارٹ ،،، نایاب کا رمیز کی طرف داری کرنا سفیر کے غصے کو ہوا دے گیا تھا مگر وہ
اپنے غصے پر قابو پاتا اس کے بال پیچھے کرتا
پیچھے گاڑی میں بیٹھے رمیز کو دیکھ کر مسکرایا تھا جو انہیں ہی دیکھ رہا تھا ۔کمال ہے ایک لڑکی سے تھپڑ کھانے کے بعد بھی ہنس
رہا ہے یہ ،،،، سفیر کی ہنسی رمیز کو عجیب لگی تھی جس پر وہ ساتھ بیٹھی رمشا کو دیکھ
کر تنفر سے مسکرایا تھا ۔میں آپ کے ساتھ نہیں جاؤں گی ،،، مرضی ہے تمہاری مگر اب تم
میرا گھٹیا پن دیکھنے کے لیے تیار رہنا ،،،، سفیر کی باتوں اور ہنسنے پر وہ غصے سے
کہتی مڑی تھی اور وہی وہ اپنی آنکھوں پر گلاسز لگاتا ڈرائیونگ سیٹ کی سمت بڑھا تھا
۔آپی بیٹھیں نا ،،،، سفیر کے بات میں الجھی نایاب ساکت کھڑی تھی جب ونڈو سیٹ سے باہر
ہاتھ نکالتے ارمان نے اس کا ہاتھ پکڑتے ہلایا تھا ۔
ارووو ہم رمشا کے ساتھ چلتے ہیں ،،، ایک غصے بھری نظر سفیر
پر ڈالتی وہ ارمان سے مخاطب ہوئی تھی ۔
نہیں مجھے تو سفی کے ساتھ ہی جانا ہے پاپا نے بھی کہا تھا
کہ سفی کے ساتھ رہنا ہے مجھے ،،، تم ان کے ساتھ آ جاؤ میں اور ارمان جارہے ہیں ،،،
ہاتھ اندر کرو مان ،،، نایاب کی بات ہر وہ نفی میں سر ہلاتا بہرام صاحب کی بات یاد
کرتا ابھی بول رہا تھا جب سفیر پیچھے مڑتا نایاب کو گھور کر دیکھتا بولا تھا اور گاڑی
اسٹارٹ کی تھی ۔ تو یہ تم پہلے کہتی ناں میں ہٹ جاتا ،، لہجے میں معصومیت لیے وہ پیچھے ہوا تھا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇