Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 6
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 6
اب جب میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے قریب سے دیکھو تم نظریں جھکائے
بیٹھی ہو یہ تو غلط بات ہوئی ، اسے ایک جسست
میں بیٹھے دیکھ وہ نروٹھے پن سے بولا تھا ۔
کیا ہوا شرم آرہی ہے مجھ سے ،، اس کے نازک ہاتھ پر ہاتھ رکھتا
ہوا وہ اسے لرزا گیا تھا ۔
مممجھے تیار ہونا ہے ،، اپنا ہاتھ کھینچتی ہوئی وہ بیڈ پر
سے چھلانگ لگا کر باتھروم میں بند ہوئی تھی ۔
کب تک ترساؤ گی ایسے مجھے کب اعتبار ہوگا تمہیں میری محبت
پر ، اسے خود سے بھاگتے دیکھ وہ افسردگی سے سوچتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا ہوا
تھا ۔بلیک پینٹ پر ایش گرے کلر کی شرٹ پہنے وہ کلف لنگ سیٹ کرتا ہوا باتھروم کے بند
دروازے پر نظریں جمائے کھڑا تھا ۔دروازہ کھولنے کی آواز سن کر وہ فورا سے اپنی منتظر
نگاہیں جھکا گیا تھا اور خود پر کلون کی بارش کرنے لگا تھا ۔پانی کم پڑ جاتا ہے نہانے
کے لیے جو صبح صبح کلون سے بھی نہانے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ ناک پر ہاتھ رکھے وہ بڑبڑائی
تھی ۔اس کے آئینے میں ابھرتے عکس کو دیکھ کر وہ مسکرایا تھا ۔
سائیڈ ہوجائیں پلیز مجھے بھی بال سیدھے کرنے ہیں اپنے ،، وہ جو اسے زچ کرنے کی خاطر مسلسل دس منٹ سے ڈریسنگ کے سامنے کھڑا اپنا ہیئر اسٹائل بار بار چینج کررہا تھا بالآخر اس کی برداشت ختم ہوئی تھی جبھی وہ چبا کر بولی تھی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇