Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 3

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 3

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 3

Novel Name : Saibaan Romantic
Writer Name: MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

یہ کیا ہے ،، بیڈ پر رکھے سرخ رنگ کے جوڑے کو دیکھ اروش نے چونک کر پوچھا تھا ۔

آپ کے نکاح کا سوٹ ہے اروش ،، بانو کے بولنے پر اس نے حیرت سے دیکھا تھا ۔

سرخ ،، وہ جو کہاں خود کو سیاہ و سفید جوڑے میں تصور کررہی تھی اب سرخ جوڑے کو دیکھ وہ حیران ہوئی تھی ۔

آپ یہ پہن آؤ اروش ،، خانزادہ حویلی کے مکین آچکے ہیں نکاح کے لیے ،، وہ کہہ کر وہاں رکی نہیں تھیں ۔

سرخ ہو یا سیاہ میری قسمت پر لگی قفل کو تو نہیں توڑ سکتا نا ،، نم آنکھوں سے اس جوڑے کو ہاتھوں میں لیے وہ بے بسی سے مسکرا بھی نہیں سکی تھی ۔

سرخ جوڑا پہنے وہ اپنے ہاتھوں میں لگی مہندی کو دیکھ وہ خود کو کہیں سے بھی ونی نہیں لگی تھی مگر اس کی قسمت میں تو اس کا ونی بننا ہی لکھا تھا اپنی آنکھوں میں آئی نمی کو بے دردی سے صاف کرگئی تھی ۔

 یہ نکاح کب ہوگا آغا جان ،، تبریز خانزادہ کو گہری سوچ میں گم دیکھ ولید نے بے چینی سے استفسار کیا تھا ۔

جب تک تم شور نہیں مچاؤ گے تب تک نکاح نہیں ہوگا ،، پوتے کی جلد بازی دیکھ آغا جان نے سرسری سے انداز میں کہا تھا ۔

میرے شور مچانے سے نکاح ہوجائے گا ،، تبریز خانزادہ کی خود پر ٹکی نظروں کو دیکھ وہ انہیں کچھ غلط نا کردینے کے خوف سے اپنی جگہ سے کھڑا ہوا تھا ۔

اعوان صاحب کتنی تاخیر اور کرنی ہے آپ کو ،، ولید کی بلند آواز پر سرور اعوان سر جھکا گئے تھے ۔

بس تھوڑی دیر اور ،، جلدی کریں مجھے زیادہ تاخیر پسند نہیں ہے ،، ولید خانزادہ کے تلخ رویے پر تبریز خانزادہ کے لبوں پر مسکراہٹ رینگی تھی ۔

خان پانی ،، نہیں چاہیے مجھے پانی ،، میں یہاں پانی پینے نہیں آیا ہوں ،، ملازم کے ہاتھ میں پکڑے گلاس پر ہاتھ مارتا ہوا زمین بوس کرگیا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post