Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 1

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 1

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 1

Novel Name : Saibaan Romantic
Writer Name: MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

 اوئے یہاں کیا کررہا ہے تم ،، ولید کی بلند گرجدار آواز سن کر اروش کانپ اٹھی تھی ۔

گلزار کتنی بار کہا ہے کہ حویلی میں کوئی مرد داخل نہیں ہونا چاہیے تو یہ لڑکا یہاں کررہا ہے،، حویلی کی تیسری منزل پر کھڑے ولید خانزادہ کے خوف سے وہ نیچے گارڈن میں کھڑا سترہ سالہ لڑکا کانپا تھا وہیں گلزار کا گردن پر رکھا ہاتھ اس کا دم نکالنے کے لیے کافی تھے ۔

 ذرا مرمت کرو اس کی تاکہ یہاں آنے کی دوبارہ غلطی نا کرے ،، اخروٹی رنگ کے سوٹ میں ملبوس اپنے سامنے کھڑا شخص اسے چنگیز خان لگا تھا ۔

جو حکم خان ،، آپ اب تک یہاں کھڑی ہوئی ہیں ،، ولید پیچھے مڑا تھا مگر واپس پلٹنا جیسے بھول گیا تھا ڈری سہمی کھڑی اروش کو دیکھ جو اب بھی گلزار کے ساتھ جاتے اس لڑکے کو دیکھ رہی تھی جو اپنی سزا کا سوچ کر ہی رو رہا تھا ۔

ہماری حویلی کے اندر مردوں کا آنا منع ہے،، تو یہ آپ مجھے کیوں بتا رہے ہیں،، ولید کی نرمی سے کہی بات پر وہ خود کے ڈر پر قابو پاتے ہی بولی تھی ۔

اس لیے کہ کہیں آپ مجھے چنگیز خان نا سمجھ لیں ،  اروش کی آنکھیں حیرت سے پھٹی تھیں اس شخص کے اندازے پر ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک  پرکلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post