Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 11
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 11
Writer Name : Areeba Shahid
Category : Kitab Nagri Special
الارام کے خاموش ہونے کے کچھ دیر بعد اس کا موبائل چیخنے لگا۔
موبائل چیخ چیخ کر خاموش ہوتا اور پھر سے چیخنے لگتا۔ پہلے تو اس کا دل کیا وہ موبائل
اٹھا کر پھینک دے لیکن جلد ہی اسے اپنی حماقت کا احساس ہوا اور وہ ارادہ بدلتی ہوئی
میز پر ہاتھ مار کر موبائل ٹٹولنے لگی۔ موبائل مسلسل بج رہا تھا۔ زینیہ نے بمشکل آنکھیں
کھولیں اور کال ریسیو کرنے لگی۔ کال ریسٹورنٹ کی جانب سے تھی۔ اس نے کال ریسیو کرتے
ہوئے موبائل کان سے لگا لیا اور پھر سے آنکھیں بند کرلیں اس کی آنکھیں ابھی بھی نیند
سے بوجھل ہورہیں تھیں۔
"ہاں بولو کیوں صبح صبح فون پر فون کررہے ہو؟" زینیہ غصے
سے بولی اس کی آواز میں نیند کا خمار باقی تھا۔
"کیا؟" مقابل شخص کی بات سن کر زینیہ تقریبآ اچھل گئی
اور بیڈ سے نیچے گرگئی۔
اب وہ فرش پر گری فون کان سے لگائے اپنی آنکھیں پٹپٹا رہی
تھی۔ دھیرے دھیرے اب اس کا چہرہ سرخ ہونے لگا۔
"میں آرہی ہوں۔ اسے کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگانے دینا۔"
زینیہ نے سختی سے کہا اور لائن کاٹ دی۔
"مرات!! زینیہ نے چادر اپنی مٹھی میں بھینچ لی اور پھر اسے انداز سے مروڑنے لگی جیسے یہ چادر نہیں بلکہ مرات ہو جیسے وہ نچوڑ رہی ہو۔
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇