Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 11

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 11

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 11

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

لیزہ میٹ میں فیانسے نایاب شاہ ،،، لیزہ کی کمر پر ہاتھ رکھتا وہ اسے نایاب کا تعارف کرواتے ہوئے مسکرایا تھا ۔

گھٹیا انسان ،،، سفیر کو لیزہ کے ساتھ چپک کر کھڑے دیکھ وہ دل میں سوچتی رخ موڑ گئی تھی ۔

اووووو تو یہ ہے وہ خوش نصیب ،،، اورنج کلر کے سادہ سے کیپری شرٹ میں ملبوس بالوں کو کیچر میں مقید کئے میک اپ کے نام پر لائٹ سی لپسٹک لگائے نایاب کو اوپر سے نیچے تک دیکھتی وہ حسد ہوئی تھی ۔

ہہہہممممم ،،، یس میں خوش نصیب تو واقعی میں بہت ہوں مگر اس کا اندازہ نا تو آپ کو ہے نا ہی آپ کے بےبی کو ،،، لیزہ کے ہی لہجے میں اسے جواب دیتی وہ بےبی پر زور دیتی بولی تھی جس پر وہ نایاب کی اس ادا پر نثار ہوتا لب دبا گیا تھا ۔

جیلس ،،، جی نہیں میں کوئی جیلس نہیں ہو رہی ،،، نایاب کے قدرے قریب ہوتا وہ معنی خیزی سے کہتا مسکرایا تھا جس پر وہ اسے گھور کر دیکھتی وہاں سے جانے لگی تھی مگر سفیر نے برگ رفتاری سے اس کی کلائی پکڑتے روکا تھا ۔

تمہارا جیلس ہونا بناتا ہے سیوٹ ہارٹ یہ باہر والی ہے اور تم گھر والی بننے جارہی ہو ،،، میری بلا سے اسے باہر والی بنائیں یا گھر والی مسٹر سفیر ،،، نایاب کی آنکھوں میں دیکھتا وہ شوخی سے بولا تھا جس پر وہ تنفر سے مسکراتی جھٹکے سے اپنی کلائی چھڑواتی وہاں سے چلی گئی تھی ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 11 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇



























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ         

Post a Comment

Previous Post Next Post