Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 22
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 22
"اچھا سوری یار،شاید یہ صحیح
وقت نہیں تھا تمہیں ڈانٹنے کا۔"
انہیں تو یہی لگا کہ وہ اس
طرح ان کی ڈانٹ پہ رو رہی ہے تب ہی سوری کیا مگر وہ چپ نہ کی۔
"ارے میری ماں چپ کر جاؤ سوری
کر تو رہا ہوں۔"
مگر وہ پھر بھی منہ پھاڑے
روتی رہی۔
"ہائے میں کیسے چلوں گی اب۔۔۔آپی
میرا تو پاؤں ٹوٹ گیا ہے۔مجھے لگتا ہے میں لنگڑی ہو جاؤں گی اور پھر سب میرے لنگڑے
پن کا مذاق اڑائیں گے۔میری تو زندگی مذاق بن
جاۓ گی آپی پلیز کچھ کریں۔"
اب کی بار آغا فارز چونکے
اور خاصی مشکوک نگاہوں سے اس کی طرف دیکھا۔
"ابھی تک تو نہیں ٹوٹا لیکن اگر تم نے یہ المینرڈ خواتین کی طرح مزید بین ڈالے تو میں ضرور توڑ دوں گا۔۔۔۔یوں جاہلوں کی طرح رونا بند کرو۔"
لبوں پہ ٹھہری دعا ہو تم
ایشاء گِل
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Bht slow ja rhi h...
ReplyDeleteKch b new ni ho raha ha novel mai ...jamood ka shikar ha koi qissa agy ni barh raha na aizal ka na arham ka or na hi altamash ka i think ab tak jitni epi hui hn kahani ko simat jana chaiye tha jab k novel bilawaj ki tawalat ka shikar ha
ReplyDeleteOYE WRITER! Kuj ty kr. kuj ty lekh. kuj speed pakar.
ReplyDelete