Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 18
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 18
"کہاں جا رہی ہو۔۔۔؟"
وه پلٹے اور باروب لہجے میں
اس سے استفسار کیا۔
"میں آپ کے کسی بھی جواب کی
پابند نہیں ہوں۔"
وه رکی ضرور مگر پلٹی نہیں۔
"جواب تو تمہارے اچھے بھی دیں
گے۔"
وه بھڑکتے ہوئے اس کے سامنے
جا کھڑے ہوئے۔
"میں کوئی آپ کی جاگیر نہیں
ہوں فارز صاحب آپ کی باندھی یا آپ کی غلام کہ جس پہ جب چاہے روب جھاڑ کر کچھ بھی کروا
لیا۔مجھ پہ آپ کی یہ اجارہ داری نہیں چلنے والی۔مجھ پہ اپنا یہ دھونس جمانا بند کریں۔"
وه انگلی اٹھا کر کج خلقی
سے بولی۔
"فار گاڈ سیک ایزل۔۔۔بند کو
یہ بار بار مجھے فارز صاحب کہنا۔"
وه شدید چڑ کھاتے تلملا اٹھے
تھے۔
"دراصل آپ کو یاد دلاتی ہوں
کہ آپ اب آغا نہیں ہیں جو مجھ پہ پہلے کی طرح اپنا قبضہ سمجھ کر کچھ بھی کہلوا لیں
کچھ بھی کروا لیں۔۔۔۔آپ کی حیثیت بدل چکی ہے،جتنا جلدی قبول کر لیں گے بہتر ہو گا آپ
کے لئے۔"
سرخی مائل آنکھیں،زخمی نگاہیں
اور لہجہ حموضت کی انتہا کو پہنچا ہوا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇