Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14
"مجھے۔۔۔۔مجھے معاف کر دیں
آغا جان۔میں نے وہ جان بوجھ کر نہیں کیا۔قسم لے لیں میری کوئی بری نیت نہیں تھی کوئی
ارادہ نہیں تھا۔مم۔۔میں بہک گئی تھی۔
مجھے نہیں پتا اس وقت مجھے
کیا ہوگیا تھا میں ویسی ہرگز نہیں ہوں۔آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں ناں اپنی ایزل کو۔آپ
ہی تو کہتے ہیں کہ آپ میری رگ رگ سے واقف ہیں تو بتائیں پھر آپ کی ایزل ایسا کچھ دانستہ
کیسے کر سکتی ہے.میں بےشرم نہیں ہوں۔۔۔آغا آپ کی ایزل بےحیا نہیں ہے۔"
"تم اگر میرے دل میں اپنا وہی
مقام دیکھنا چاہتی ہو،چاہتی ہو کہ تمہیں معاف کر دوں تم سے پہلے سا ہو جاؤں گا تو تمہیں
بھی ایک کام کرنا ہو گا۔تمہیں بھی اس وقت کو ہمارے بیچ سے نکالنا ہو گا جس وقت میں
تم نے مجھ پہ اپنی محبت آشکار کی اور اس رات کو بھی جب۔۔۔۔۔"
اس جب سے آگے کچھ کہنے کی
ضرورت نہیں تھی۔
"رات کیسی رات۔۔۔؟"
لاریب پھر سے بول اٹھی جبکہ
ایزل نے درد سے اپنے لب کاٹے۔تو اس رات کی معافی اس صورت ملے گی ورنہ نہیں۔
ایک آنسو ٹوٹ کر موبائل سکرین
پہ جا گرا۔
"فارز بھائی کس رات کی بات
کر رہے ہیں اور تم رونے کیوں لگ گئی۔۔۔ایسا کیا کیا کہ۔۔۔۔مت پوچھو۔۔خدا کے لئے مت
پوچھو۔"
اس نے روتے ہوئے التجا کی تو لاریب وہیں لب سی گئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Mind-blowing I think ab ezal UK chali jaia gee
ReplyDelete