Depths Of The Secret Complete Novel By SR Writes
Depths Of The Secret Complete Novel By SR Writes
“مجھے یقین نہیں آ رہا، آپ
خواب نہیں بلکہ حقیقت بن کر میرے سامنے ہیں۔ اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔
میں نے ہمیشہ یہی سوچا تھا کہ جب محبت ہو گی تو اظہار کے ساتھ ہی نکاح کروں گا،
تاکہ میری محبت خدا کی رضا کے ساتھ حاصل ہو۔”
ثانیہ مسکرا کر کہتی ہے،
“اور میں نے ہمیشہ یہی سوچا تھا کہ مجھے محبت شادی کے بعد اپنے شوہر سے ہو گی، اور
وہی محبت میری پہلی اور آخری ہو گی۔ میں خوش نصیب ہوں کہ مجھے آپ ملے، اور میں سب
سے زیادہ خوش نصیب ہوں کہ مجھے آپ ملے۔” پھر وہ کہتی ہے، “یزدان! ہم بابا اور
مائزہ کی قبر پر کب جائیں گے؟ میں ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے آپ کی
اتنی اچھی تربیت کی۔” یزدان جواب دیتا ہے، “ہم ضرور جائیں گے، چند دنوں میں۔” “عنایہ
سے اتنا پیار کرنے کے لیے شکریہ۔آج بھی وہ
دن مجھے یاد ہے وہ ماضی کا زکر کرتے ہوۓ کہتا ہے…”
۔ لیکن آپ
نے ہر طرح سے ثابت کیا کہ آپ اس کے لیے بہترین ماں اور میرے لیے بہترین ہم سفر ہیں۔”
ثانیہ آہستہ سے کہتی ہے، “اور آپ میرے لیے بہترین شوہر ہیں۔” یزدان مسکرا کر کہتا
ہے، “آئیے، خدا کی بارگاہ میں نمازِ شکر ادا کرتے ہیں۔” وہ دونوں نمازِ شکر ادا
کرتے ہیں اور اپنی آنے
والی زندگی کے لیے دعاگو
ہوتے ہیں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

