Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Ishi Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

1st Sp Text 👇👇👇

"مجھے۔۔۔۔مجھے معاف کر دیں آغا جان۔میں نے وہ جان بوجھ کر نہیں کیا۔قسم لے لیں میری کوئی بری نیت نہیں تھی کوئی ارادہ نہیں تھا۔مم۔۔میں بہک گئی تھی۔

مجھے نہیں پتا اس وقت مجھے کیا ہوگیا تھا میں ویسی ہرگز نہیں ہوں۔آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں ناں اپنی ایزل کو۔آپ ہی تو کہتے ہیں کہ آپ میری رگ رگ سے واقف ہیں تو بتائیں پھر آپ کی ایزل ایسا کچھ دانستہ کیسے کر سکتی ہے.میں بےشرم نہیں ہوں۔۔۔آغا آپ کی ایزل بےحیا نہیں ہے۔"

 2nd Sp Text 👇👇👇

"تم اگر میرے دل میں اپنا وہی مقام دیکھنا چاہتی ہو،چاہتی ہو کہ تمہیں معاف کر دوں تم سے پہلے سا ہو جاؤں گا تو تمہیں بھی ایک کام کرنا ہو گا۔تمہیں بھی اس وقت کو ہمارے بیچ سے نکالنا ہو گا جس وقت میں تم نے مجھ پہ اپنی محبت آشکار کی اور اس رات کو بھی جب۔۔۔۔۔"

اس جب سے آگے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں تھی۔

"رات کیسی رات۔۔۔؟"

لاریب پھر سے بول اٹھی جبکہ ایزل نے درد سے اپنے لب کاٹے۔تو اس رات کی معافی اس صورت ملے گی ورنہ نہیں۔

ایک آنسو ٹوٹ کر موبائل سکرین پہ جا گرا۔

"فارز بھائی کس رات کی بات کر رہے ہیں اور تم رونے کیوں لگ گئی۔۔۔ایسا کیا کیا کہ۔۔۔۔مت پوچھو۔۔خدا کے لئے مت پوچھو۔"

اس نے روتے ہوئے التجا کی تو لاریب وہیں لب سی گئی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 13-14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇























































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Mind-blowing I think ab ezal UK chali jaia gee

    ReplyDelete
Previous Post Next Post